?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل کی مدد نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک کو صیہونی حکومت سے کچھ نہیں ملا۔
فلسطین کرونیکل ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کے صدر نے کہا کہ انہیں صدمہ ہوا کہ صیہونی حکومت نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران ان کے ملک کو جدید ہتھیار نہیں دیے، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جنگ کے دوران اسرائیل کی مدد نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک کو صیہونی حکومت سے کچھ نہیں ملا۔
اس رپورٹ کے مطابق زیلنسکی نے فرانسیسی ٹیلی ویژن چینل TV5Monde کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں حیران ہوں، میری سمجھ میں نہیں آیا کہ اسرائیل کو کیا ہو گیا ہے، مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وہ ہمیں طیارہ شکن آلات کیوں فراہم نہیں کر سکتے۔
یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ہمیں کچھ نہیں دیا، کچھ نہیں، صفر! میں حقائق پر توجہ دیتا ہوں، اسرائیلی رہنماؤں سے بات چیت ہوئی لیکن انہوں نے یوکرین کی مدد نہیں کی، یاد رہے کہ قدس کی قابض حکومت نے اب تک بار بار وعدوں کے باوجود کیف کو جدید ہتھیار فروخت کرنے سے انکار کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آپائیں گے ؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی کا اصرار ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دو ریاستی حل
ستمبر
آزادی صحافت کے خلاف کریک ڈاؤن میں سعودی عرب سرفہرست
?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے سعودی عرب کو آزادی صحافت کے انڈیکس
مئی
چیلنجزکے باوجودپاک،چین قیادت نے سی پیک منصوبہ جاری رکھا: اسد عمر
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا
ستمبر
تائیوان نے چین کے ایک ملک دو نظام کے منصوبے کو مسترد کیا
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں: تائیوان کی وزارت خارجہ نے جمعرات 11 اگست کو اعلان
اگست
روس کی یوکرائن میں جنگ کو روکنے کی کوشش
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:یوکرائن پر ممکنہ روسی حملے کے بارے میں بعض مغربی حکام
فروری
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں قانونی رکاوٹ نہیں، عطااللہ تارڑ
?️ 3 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ
دسمبر
صیہونی سفیر کی لندن میں بھی خیر نہیں، وجہ؟
?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: ہزاروں برطانوی شہریوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جس
جنوری
سوئٹزرلینڈ میں برقع پہننے پر پابندی عائد
?️ 2 جنوری 2025سچ خبریں:سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے برقع سمیت چہرہ ڈھانپنے والے لباس پر
جنوری