?️
سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے سربراہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت پہنچنے پر اس ملک کو تل ابیب کا دوست ملک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کا ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ تعاون ہے۔
اسرائیلی حکومت کے سربراہ اسحاق ہرزوگ منگل کو جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے روانہ ہوئے جہاں وہ اپنے آذربائیجانی ہم منصب سے ملاقات اور بات چیت کرنے والے ہیں۔
باکو پہنچنے پر ہرزوگ کا آذری حکام نے استقبال کیا جس کے بعد انہوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے میڈیا کو بتایا کہ آذربائیجان ایک دوست ملک ہے جس کے ساتھ بہت سے شعبوں میں ہمارا تعاون ہے۔
واضح رہے کہ باکو روانہ ہونے کے لیے طیارے میں سوار ہونے سے پہلے اسرائیلی حکومت کے سربراہ نے کہا کہ یہ ایک اہم سرکاری دورہ ہے،انہوں نے مزید کہا کہ آذربائیجان ایک اہم ملک ہے اور مجھے یقین ہے کہ میرا دورہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کی راہ ہموار کرے گا۔
اسرائیلی حکومت کے سربراہ نے مخلصانہ دعوت پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہمارے پاس نئے مواقع ہیں نیز ہمارے چیلنجزبھی مشترک ہیں۔


مشہور خبریں۔
خوش زندگی گزار رہا ہوں، آغا علی نے دو سال بعد طلاق کی تصدیق کردی
?️ 7 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکار آغا علی نے دو سال بعد اپنی
اکتوبر
یورپی یونین کی روس کے خلاف پابندیوں کے سولہویں پیکج کی منظوری
?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:یورپی یونین نے روس کے خلاف پابندیوں کے اپنے سولہویں
فروری
کیا تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے؟فرانسیسی میگزین کا اظہار خیال
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: ایک فرانسیسی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ فرانس کی
ستمبر
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی خاتون صحافی شہید
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:صیہونی جیل سے آزاد ہونے والی ایک فلسطینی خاتون صحافی کو
جون
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تیل اور یمن کے معاملے میں بڑھتی کشیدگی
?️ 10 مارچ 2023سچ خبریں:وال سٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ
مارچ
چین کے صدر سے بائیڈن کی ملاقات کا امکان
?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:سی این این کی ویب سائٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے
اکتوبر
داعش کا سربراہ امریکی فورسز کے حملے میں مارا گیا: جو بائیڈن کا دعویٰ
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج نے شمال مغربی
فروری
حماس کے ایک ممتاز لیڈر کا انتقال
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک ممتاز رہنما کا آج
مارچ