🗓️
سچ خبریں:ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاملے میں ثالث کار اس ہفتے کے دوران دوسرے مرحلے کے معاہدے کو شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی حکومت دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے بجائے پہلے مرحلے کی جنگ بندی کو بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ بندی میں توسیع کا واحد راستہ کیا ہے ؟
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو باقی قیدیوں کی رہائی کے درپے ہیں، تاہم وہ جنگ کو روکنے کے کسی بھی معاہدے میں شامل ہونے سے گریز کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ جنگ بندی کی راہ میں نیتن یاہو کا نیا پتھر؛ یہودی اربیل کون ہے؟
فنانشل ٹائمز نے یہ بھی لکھا کہ ثالث کاروں کو امید ہے کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات اسی ہفتے شروع ہو سکیں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آرمی چیف کا ماضی کو بھول کر بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے پر زور
🗓️ 19 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا
مارچ
سعودی امریکی مشترکہ فضائی مشقیں
🗓️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:سعودی اور امریکی فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے
جنوری
یوکرائن پر تو حملہ نہیں ہوا؛مغربی ممالک کا سفید جھوٹ بے نقاب
🗓️ 19 فروری 2022سچ خبریں:امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے حالیہ دنوں میں یہ
فروری
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں بڑے اضافے کا امکان
🗓️ 25 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئندہ بجٹ میں محدود وسائل کے باوجود سول وعسکری ملازمین
اپریل
امریکی صحافی جلد ہی سعودی عرب پر جاسوسی کا مقدمہ کرے گا دائر
🗓️ 28 اکتوبر 2021سچ خبریں: بیروت میں نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ دو
اکتوبر
اسرائیل میں عورتوں کی غلامی کا کاروبار بے نقاب
🗓️ 7 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ Ais کی ایک رپورٹ کے
نومبر
کورونا سے مزید 102 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر
اگست
حماس کا سوڈان سے قابضین کے ساتھ تعلقات مسترد کرنے کا مطالبہ
🗓️ 4 فروری 2023سچ خبریں:آج فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے
فروری