?️
سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اپنے دورہ امریکہ کا آغاز ریاست پنسلوانیا میں واقع اہم اسلحہ ساز فیکٹری سے کریں گے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اپنے دورہ امریکہ کا آغاز پنسلوانیا میں ایک اہم اسلحہ ساز فیکٹری کے دورے سے کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرین کو موت کے منھ میں کون ڈھکیل رہا ہے؟
رپورٹ کے مطابق، یہ فیکٹری وہ 155 ملی میٹر توپخانہ گولے تیار کرتی ہے، جس کی یوکرینی فوج کو روس کے ساتھ جاری جنگ میں اشد ضرورت ہے۔
دو امریکی عہدیداروں اور ایک آگاہ شخص کے حوالے سے خبر دی گئی ہے کہ زیلنسکی کل اسکرینٹن اسلحہ ساز فیکٹری کا دورہ کریں گے اور اپنے دورہ امریکہ کا ایک مصروف ہفتہ شروع کریں گے، جس کا مقصد کیئف کے لیے مزید فوجی امداد جمع کرنا ہے۔
مزید پڑھیں:امریکہ میں فائرنگ کے واقعات اور امریکی سیکیورٹی کی کمزوریوں پر ایک نظر
زیلنسکی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں بھی نیویارک میں خطاب کریں گے اور پھر واشنگٹن میں امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس سے ملاقات کریں گے تاکہ روس کے ساتھ جنگ میں مزید امداد حاصل کر سکیں اگرچہ اب تک اتنی زیادہ امداد کے باوجود انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکہ نے معلوماتی جنگ شروع کر دی ہے: روسی اہلکار
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا ہے
فروری
روس کا اسرائیل کے خلاف بیان
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جانب سے یوکرائن کی حمایت کرنے پر روس
فروری
رکن پنجاب اسمبلی نوید علی کو گرفتار کر لیا گیا
?️ 26 مئی 2021پنجاب (سچ خبریں) جسٹس شہرام سرور نے نوید علی کی عبوری ضمانت
مئی
سعودی حکومت کے مخالفین کو خاموش کرنے کے ہتھکنڈے
?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں:گزشتہ برسوں سے خاص طور پر سعودی عرب میں ولی عہد
جولائی
امریکی عوام صیہونیوں سے مطمئن نہیں
?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں:جب کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے نے شہریوں کو سب
نومبر
نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا حتمی نوٹس جاری
?️ 15 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نے نسلہ ٹاور کو خالی کرانے
اکتوبر
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
?️ 7 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینئر سیاستدان سینیٹرمشاہد حسین سید نے کہا ہے
جون
صیہونی فوجی کیمپ پر فائرنگ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی مجاہدین نے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف اپنی
فروری