🗓️
سچ خبریں:حماس کے ترجمان حازم قاسم نے اعلان کیا کہ اسرائیل کو جنگ بندی کے معاہدے کو مکمل طور پر نافذ کرنا ہوگا تاکہ قیدیوں کو رہا کیا جا سکے، ہم امریکی یا اسرائیلی کسی بھی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی واپسی اور نیتن یاہو کی جنگی چال؛ کیا نیا امریکی صدر اسرائیلی مقاصد کا شکار ہوگا؟
العربی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ اسرائیلی قبضہ کاروں نے جنگ بندی کے معاہدے کی بہت سے شقوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور ہم کسی بھی امریکی یا اسرائیلی دھمکی کو قبول نہیں کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو جنگ بندی کے معاہدے کو مکمل طور پر نافذ کرنا ہوگا تاکہ قیدیوں کو رہا کیا جا سکے۔ ثالث ممالک کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لیے رابطے جاری ہیں۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ جیسی بیان بازیوں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے حربے تک؛ اردغان کی چالیں
حازم قاسم نے کہا کہ ثالث فریقوں نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ اسرائیلی قبضہ کاروں کو جنگ بندی کے معاہدے پر عمل کرنے پر مجبور کریں گے، ہم اسرائیلی فریق سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ متفقہ انسانی پروٹوکولز پر عمل کرے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سیکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید
🗓️ 31 دسمبر 2021راولپنڈی(سچ خبریں) ملک دشمن عناصر کے خلاف سییکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی
دسمبر
روپے کی قدر میں کمی کا ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے
🗓️ 27 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی میںروپے کی قدر میں کمی کا
جون
کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں عمران خان کو کہاں کہاں شکست ہوئی
🗓️ 13 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب
ستمبر
رمضان، پاکستانی مسلمانوں کے رسم و رواج میں
🗓️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: پاکستان کے مسلمان عوام دیگر اسلامی اقوام کے ساتھ اس
مارچ
ریویو ایکٹ لاگو ہوا تو ازخود نوٹس والے سب کیسز دوبارہ کھل جائیں گے، جسٹس منیب اختر
🗓️ 15 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے
جون
بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے حقیقت پسندانہ طرز عمل اپنائے، میر واعظ
🗓️ 1 جون 2024سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ
جون
حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا اعلان کر دیا
🗓️ 2 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دسویں بارہویں
جون
غزہ کی جنگ نے فلسطینیوں کو کیا دیا؟
🗓️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں: قطر کی ثالثی میں غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں
دسمبر