روس نے چین کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

روس نے چین کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

?️

ماسکو (سچ خبریں)  روس نے چین کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس چین فوجی تعاون کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ماسکو بیجنگ اچھی ہمسائیگی کے سمجھوتے کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات عالمی نظام میں ذمہ دارانہ رویوں کا مثالی نمونہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس اور چین دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت، دوغلے رویوں اور یک طرفہ پابندیوں کے سخت مخالف ہیں۔

سرگئی لاؤروف نے یہ بات زور دے کر کہی کہ روس چین فوجی تعاون مکمل طور پر دفاعی ہے اور یہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس اور چین کے درمیان کوئی ارضی تنازعہ موجود نہیں اور دونوں ملکوں کی قیادت مشترکہ سرحدوں کو دوستی اور امن کی سرحد بنائے رکھنا چاہتی ہے اور یہ سوچ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

سرگئی لاؤروف نے کہا کہ روس چین اچھی ہمسائیگی، دوستی اور تعاون کا سمجھوتہ سرد جنگ کے مروجہ فوجی اور سیاسی اتحاد سے زیادہ وسیع تر بنیادوں پر استوار ہے۔

مشہور خبریں۔

کیا ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات یوکرین جنگ کا نقشہ بدل دے گی؟

?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: 15 اگست ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن الاسکا میں ایک

چار بین الاقوامی ایجنسیوں کی جانب سے ٹارگٹڈ امداد کے پردے کے پیچھے: ترقیاتی ٹول یا معاشی اثرورسوخ؟

?️ 6 دسمبر 2025سچ خبریں: بین الاقوامی ترقیاتی اداروں کے اہم میکانزم میں سے ایک

امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا:وزیراعظم عمران خان

?️ 9 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم  نے ڈپٹی اسپکر قاسم سوری کی تحریک عدم اعتماد

عراق کے خلاف نیتن یاہو کی دھمکیاں؛ مزاحمت کے خلاف ایک ناکام کوشش یا آسنن خطرہ

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے عراقی مزاحمت کے خلاف اسرائیلی وزیر

اسرائیلی حکام کے خلاف سائبر حملوں میں شدت

?️ 12 ستمبر 2025سچ خبریں: رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کا

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی

?️ 21 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایوان بالا (سینیٹ) کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی

امریکی انتخاباتی دوڑ کی تازہ ترین صورتحال

?️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکہ میں ہونے والے حالیہ سروے کے نتائج سے معلوم

اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے 3 رہنماؤں کے استعفوں کی منظوری کا نوٹی فکیشن معطل

?️ 1 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے