صہیونی حکومت کے اقدامات کے خلاف امریکی عوام کا صبر ختم ہو رہا ہے:سی این این

صہیونی حکومت کے اقدامات کے خلاف امریکی عوام کا صبر ختم ہو رہا ہے:سی این این

?️

سچ خبریں:ایک مطلع ذریعے نے بتایا کہ صہیونی حکومت کے اقدامات کے خلاف امریکی عوام کا صبر ختم ہو رہا ہے۔  

میڈیا رپورٹس کے مطابق، سی این این نے صہیونی حکومت اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں شامل ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ صہیونی لیڈران کے ان مذاکرات کا مقصد واضح نہیں ہے۔
ذریعے نے کہا کہ اس معاملے پر امریکیوں کا صبر ختم ہو رہا ہے اور ان کا غصہ انتہائی حد تک پہنچ رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ تل ابیب کی مذاکراتی ٹیم ان بات چیت کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس مطلع ذریعے نے یہ بھی بتایا کہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے پیشہ ور سکیورٹی ماہرین کو مذاکرات کے عمل سے باہر کر دیا ہے۔

مشہور خبریں۔

عراق کے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ممکنہ امیدوار

?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:ممتاز عراقی عالم دین محمد باقر صدر کےاکلوتے بیٹےجعفر محمد باقر

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی ریفرنس بھیجنے کا اعلان

?️ 6 اپریل 2023لاہور:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر

لاہور: اگست کی مہم کے دوران 12 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم

?️ 15 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پولیو پروگرام کے منتظمین کی سنگین غفلت کی وجہ

خضدار واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں، اُس کا ثبوت دیں گے۔ خواجہ آصف

?️ 21 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے

بھارتی حکام نے شہید حریت رہنما اشرف صحرائی کے دونوں بیٹوں پر کالا قانون نافذ کردیا

?️ 18 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں شہید حریت رہنما

فرانسیسی سفیر کے خلاف قرارداد پر اسپیکر کا رد عمل سامنے آ گیا

?️ 23 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے فرانسیسی سفیر کے

فرانس روس کی جیت نہیں چاہتا: پیرس

?️ 23 مئی 2022سچ خبریں: فرانس کے وزیر خارجہ کلیمنٹ بون نے کہا کہ پیرس

فرانس میں اسلام و فوبیا کا تسلسل، مساجد کی دیواروں پر صلیب کی تصاویر

?️ 9 نومبر 2021سچ خبریں : جیسا کہ فرانس میں اسلام و فوبیا جاری تھا ملک کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے