دہشتگردی کی مذمت، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

جرگہ

?️

پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخوا اور ضم اضلاع میں دہشت گردی کی مذمت، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق صوبائی اسمبلی میں پاس کی گئی امن و امان کے حوالے سے مجوزہ قوانین پر فوری عمل کیا جائے، پولیس اور سی ڈی ٹی داخلی سلامتی کی قیادت کرینگے۔ آئینی طور پر پولیس اور سی ڈی ٹی باقی اداروں سے معاونت طلب کرسکتی ہے، غیر قانونی محصولات ،بھتہ خوری کے خلاف ایک مربوط پالیسی بنائی جائے تاکہ دہشت گردوں کا معاشی ناطہ ٹوٹ جائے۔

اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا بالخصوص شورش زدہ علاقوں میں معدنیات کی غیر قانونی نکاسی کا خاتمہ کیا جائے، غیر سرکاری اراکین پر مشتمل صوبائی سطح پر امن کے فورم قائم کئے جائے۔ شہری سطح پر پولیس اور بلدیاتی اداروں کے مابین ہم آہنگی کے لیے سٹی سیل قائم کئے جائیں، سٹی سیل چیک پوسٹوں کے خاتمے کے لیے مقررہ وقت پر مبنی منصوبے تیار کریں۔

اعلامیہ کے مطابق مقامی حکومتوں کے استحکام اور مالی تحفظ کے لیے آئینی ترامیم کی جائیں، پراونشل فنانس کمیٹی کو نیشنل فنانس کمیشن کے ساتھ منسلک کیا جائے۔ وفاق کے ذمے صوبے کے آئینی مالی حقوق کی مد میں نیڈل ہائیڈل پرافٹ دیا جائے، تیل پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، پانی کا حصہ این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ دیا جائے۔

جرگہ کے اعلامیہ کے مطابق گیارہویں این ایف سی ایوارڈ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کبھی بھی حزب اللہ کو تباہ نہیں کر سکے گا

?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن

لبنان کی حزب اللہ کے طرز عمل کا تجزیہ

?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں:  لبنان کا حزب اللہ اپنی سیاسی اور عسکری تاریخ کے

امریکہ کے لیے جنگ سے نکلنے کا واحد راستہ ایران کی شرائط قبول کرنا ہے: معروف بین الاقوامی تجزیہ کار

?️ 11 اپریل 2026سچ خبریں:معروف بین الاقوامی تجزیہ کار جان مرشائمر کے مطابق امریکہ کے

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج

?️ 30 مئی 2021سچ خبریں:نیتن یاہو کی حزب اختلاف جماعتوں کے ذریعہ اتحادی کابینہ تشکیل

استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم، مذاکرات تین دن جاری رہنے کا امکان

?️ 25 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مستقل جنگ بندی کیلئے پاکستان اور افغان طالبان

جانسن کے مشکوک مالی معاملات کے انکشاف کے بعد بی بی سی کے سربراہ کا استعفیٰ

?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:بی بی سی کے سرکاری نشریاتی ادارے کے سربراہ رچرڈ شارپ

سعودی عرب اور یمن ایک اور قدم قریب

?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں: یمن کی عوامی تنظیم انصار اللہ کا وفد یمن کے

اسد کی جدہ میں موجودگی نے نئے علاقائی نظم کو ظاہر کیا: واشنگٹن پوسٹ

?️ 24 مئی 2023سچ خبریں:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب رہنماؤں کے اجلاس میں شامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے