?️
سچ خبریں:یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی نے چند روز قبل وائٹ ہاؤس میں تحقیر ہونے اور ناشکری کے طعنے سننے کے بعد ایک ویڈیو پیغام میں امریکی حمایت پر باضابطہ شکریہ ادا کیا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے ایک ویڈیو پیغام میں امریکہ کی حمایت پر باضابطہ شکریہ ادا کیا، حالانکہ چند روز قبل وائٹ ہاؤس میں ان کی ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی اور انہیں ناشکری کے طعنے دیے گئے تھے۔
اپنے پیغام میں زلنسکی نے کہا کہ ایسا کوئی دن نہیں گزرا جب ہم نے امریکہ کی شکرگزاری نہ کی ہو،زلنسکی نے لندن میں روس-یوکرین جنگ کے حوالے سے ہونے والی ایک میٹنگ میں کہا کہ یوکرین کی مزاحمت اس پر منحصر ہے کہ ہمارے اتحادی ہمارے لیے کیا کرتے ہیں،ہماری بقا اور مزاحمت صرف ہماری نہیں بلکہ خود ان کی سلامتی کے لیے بھی اہم ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ میں یوکرین کو مزید فوجی امداد دینے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں اور زلنسکی کی حالیہ تلخ ملاقات کے باوجود ان کے شکریے کو ایک سیاسی چال بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شہر قائد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ
?️ 11 ستمبر 2022کراچی: (سچ خبریں)ڈینگی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ستمبر
صہیونی فوج پر طوفان الاقصی کے نفسیاتی اثرات
?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں: طوفان الاقصی کو شروع ہوئے چند دن گزر چکے ہیں
اکتوبر
اب کیلے سے بھی کپڑا تیار کیا جائے گا
?️ 28 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کپڑے کی صنعت میں بڑی پیش رفت
مارچ
جرمن لوکوموٹیو یونین کی طویل ترین ہڑتال کا آغاز
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں:جرمن ٹرین ڈرائیور یونین کی جانب سے اب تک کی سب
جنوری
کیا اسرائیل نے حماس کو شکست دی ہے؟ صیہونی فوج کے جھوٹے دعووں کا پردہ فاش
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے
اکتوبر
شہید صالح العروری کون ہے؟
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:صالح العروری 1966 میں مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے
جنوری
سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فروخت کرنے کے لئے 1.5 بلین ڈالر کی امداد
?️ 22 جون 2021پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ اسے سعودی تیل کے وسائل اور
جون
قدیروف کے تین نو عمر بیٹے یوکرین کی جنگ کے اگلے مورچوں پر روانہ
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: چیچن کے صدر رمضان قدیروف نے کہا کہ ان کے
اکتوبر