?️
سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر صیہونی عوام نیتن یاہو کو دوبارہ منتخب کرتے ہیں تو امریکہ کو ان کے خلاف انتہائی سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔
سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر صیہونی عوام بنیامین نیتن یاہو کو ووٹ دے کر دوبارہ منتخب کرتے ہیں تو امریکہ کو ان کے مقابلے میں انتہائی سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے ساتھ ہی واضح کیا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ، نیتن یاہو اور ان کی پالیسیوں سے نفرت کرتی ہیں۔
المیادین کے مطابق ہیلری کلنٹن نے کہا کہ اگر صیہونی عوام بنیامین نیتن یاہو کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو امریکہ کو ان کے خلاف انتہائی دوٹوک اور سخت مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔
کلنٹن نے مزید کہا: میں اسرائیل سے محبت کرتی ہوں، لیکن نیتن یاہو کی حکومت اور ان کی پالیسیوں سے نفرت کرتی ہوں۔
سابق امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا: میں امریکہ سے بھی محبت کرتی ہوں اور ٹرمپ کی حکومت اور ان کی پالیسیوں سے نفرت کرتی ہوں۔
ہیلری کلنٹن اس سے قبل بھی کہہ چکی ہیں کہ نیتن یاہو جنگ کو ہوا دے کر اندرونی مخالفین کو قابو میں رکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مفاہمت وہ فیصلہ کن قدم ہوسکتا ہے جو مستقبل میں نیتن یاہو کی اقتدار سے علیحدگی کی راہ ہموار کرے گا۔


مشہور خبریں۔
پاکستان، افغانستان اور چین کا ناقابل شکست اتحاد علاقائی ترقی کی ضمانت
?️ 22 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بھارت کا لڑاؤ اور حکومت کرو کا نظریہ
مئی
صیہونیوں نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کا اقرار کر کے اپنے لیے جہنم خرید لی:عطوان
?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار اور انٹر ریجنل اخبار رائے
دسمبر
چینی میزائل میں مریکی پاور سسٹم کو غیر فعال کر نے کی صلاحیت
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں: ایک تجزیاتی ویب سائٹ نے حال ہی میں ایک چینی
اکتوبر
اگر قحط جاری رہا تو روزانہ ۵۰۰ افراد جاں بحق ہوں گے:وزارت صحت غزہ
?️ 17 اگست 2025اگر قحط جاری رہا تو روزانہ ۵۰۰ افراد جاں بحق ہوں گے:وزارت
اگست
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی آبنائے ہرمز سے متعلق نشست ملتوی
?️ 3 اپریل 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی آبنائے ہرمز کے بارے
اپریل
ہسپتال میں ادویات اور خوراک کی قلت کے باعث فلسطینی بچوں کی شہادت
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے
مارچ
سعودی عرب کا مسجد الحرام میں سکیورٹی پلان
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:اعمال حج کو یقینی بنانے کے لیے سکیورٹی پلان پیش کرنا
جون
ہانیہ عامر اور میرب علی کا دلچسپ موازنہ
?️ 11 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستانی خوبرو، معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور ماڈل و
دسمبر