سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی مالی اور عسکری امداد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بار جب یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی امریکہ کا دورہ کرتے ہیں 60 بلین ڈالر لے کر واپس جاتے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ زلنسکی چاہتا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کامیاب ہوں کیونکہ وہ ان سے مزید امداد حاصل کر سکتا ہے لیکن میں ایک مختلف حکمت عملی اپناؤں گا اور امن پر کام کروں گا۔
یہ بھی پڑھیں: زیادہ تر امریکی یوکرین کو فوجی امداد کی مخالف
انہوں نے مزید کہا کہ اگر میں انتخابات جیتتا ہوں، تو میری پہلی ترجیح یہ ہو گی کہ زلنسکی اور روسی صدر پیوٹن کو ایک ساتھ بٹھاؤں اور انہیں کہوں کہ کسی معاہدے پر پہنچ جائیں، یہ پاگل پن ہے۔
مزید پڑھیں: امریکہ اور برطانیہ کا یوکرین کے لیے فوری فوجی امداد کا منصوبہ
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار مسلم لیگ ن کے رویے پر ہے:چوہدری پرویز الہیٰ
جون
راشد غنوشی کو 22 سال قید کی سزا
فروری
کورونا وائرس: رمضان المبارک میں مذہبی امور کے لئے لائحہ عمل کی تیاری شروع
اپریل
کرم میں حالات خراب کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
جنوری
پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمات
مئی
ناممکن ہے کہ ہوانا سنڈروم کی وجہ روس ہو: امریکہ
مارچ
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو تمام شہروں سے پرامن احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ
نومبر
دانیہ شاہ کی اپنی دوسری شادی کی تصدیق
جولائی