?️
کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس نے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی پر ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذرت کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم ایک جاہل اور بدتمیز قوم ہیں، ہم پاکستان کو برباد کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی پر تبصرہ کرتے ہوئے مریم نفیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر خصوصی پیغام جاری کیا۔مریم نفیس نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’پارلیمنٹ میں جو کتابیں اُچھال اُچھال کر پھینکی جارہی تھیں اُن پر پاکستان کا نام لکھا تھا۔
اداکارہ نے کہا کہ ’معذرت کے ساتھ لیکن ہم ایک جاہل اور بدتمیز قوم ہیں۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’ہم اُس ملک کو برباد کررہے ہیں جو قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں بطورِ تحفہ دیا۔‘مریم نفیس نے کہا کہ ’یہ لوگ جانوروں سے بھی بدتر ہیں، سر شرم سے جھک گیا ہے۔‘
واضح رہے کہ اس قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ ارکان اسمبلی کے رویہ دیکھ کر میرا سر شرم سے جھک گیا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ جو طوفان بدتمیزی برپا کیا گیا، اسمبلی میں غلیظ زبان اور الفاظ استعمال کیے گئے۔ یہ سب دیکھ کر میرا سر شرم س جھک گیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ جو ایک دوسرے سے تمیز سے بات نہ کرسکتے ہوں وہ ہماری نمائندگی اور ملکی ترقی کےلیے کیا کام کریں گے؟
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کا ایرانی غیرنظامیوں اور میڈیا پر حملہ
?️ 21 جون 2025سچ خبریں: برونو روڈریگز، کوبا کے وزیر خارجہ، نے آج منگل کو سوشل
جون
یمنی تیل کی آمدنی کے 9.5 بلین ڈالر کی چوری
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر تیل نے 5 سال
جولائی
صیہونی سیکورٹی ذرائع کا دعویٰ: دو ہفتوں میں غزہ میں انسانی امداد پہنچ جائے گی
?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کے اس
مئی
پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کا حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، فواد چوہدری
?️ 20 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے
نومبر
نگراں وزیر اعظم کا کشمیر کے بارے میں بیان
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا
ستمبر
ایک اذان کی تکمیل کیلئے 22 شہادتیں: دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے
?️ 13 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا
جولائی
شام میں امریکہ، اسرائیل اور ترکی کی سازش ناکام
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں: عبدالباری عطوان، علاقائی اخبار رائی الیوم کے ایڈیٹر اور ممتاز
دسمبر
امیر عبداللہیان سے یوکرین کے سفیر کی الوداعی ملاقات
?️ 23 اگست 2022سچ خبریں: پیر ۲۲ اگست کو اپنے مشن کے اختتام پر
اگست