?️
بمبئی {سچ خبریں} غصے کی بنا پر مشہور و معروف بالی وڈ اداکار دبنگ خان یعنی سلمان خان نے اب کی بار بالی وڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کو ڈرا دیا ہے۔
گلوکار میکا سنگھ نے بھارت کے نئے رئیلٹی شو ’انڈین میوزک لیگ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سلمان خان کے ایک پرینک نے ان کی رات کی نیند اڈا دی تھی۔
میکا سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے دبنگ خان کی فلم کے لیے ایک گیت ریکارڈ کرایا تھا۔ ایک رات انہیں سلمان خان کی کال آئی اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ جو گانا تم نے گایا تھا وہی میں نے اپنی آواز میں ریکارڈ کرا لیا ہے۔
گلوکار کا کہنا تھا کہ اس کال کے بعد میں پوری رات نہیں سو سکا اور یہی سوچتا رہا کہ جب سلمان خان نے گانا گا لیا ہے تو میری آواز میں کون سنے گا؟
میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ صبح ہوتے ہی میں نے میوزک کمپوزر کو فون کیا اور اپنے گانے کے متعلق استفسار کیا تو انہوں نے بتایا کہ سلمان نے گانا نہیں گایا بلکہ وہ مذاق کررہے تھے۔
مشہور خبریں۔
ٹرمپ: ہم نے چین سے ہندوستان اور روس کو کھو دیا
?️ 5 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے شنگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے
ستمبر
عراق میں امریکی فوجی نقل و حرکت کی وجہ؟
?️ 25 اگست 2023سچ خبریں:عراق میں امریکی سفیر ایلینا رومنسکی نے شام اور اردن کے
اگست
ٹرمپ قطر پر اسرائیلی دہشتگردانہ حملےمین ملوث تھے:حماس
?️ 11 ستمبر 2025ٹرمپ قطر پر اسرائیلی دہشتگردانہ حملےمین ملوث تھے:حماس فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس
ستمبر
اربوں کے ڈکیتوں کو نہیں چھوڑوں گا:وزیر اعظم
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز
مئی
سیکریٹری تجارت نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کو گوشت برآمد کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
?️ 10 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو گزشتہ
اکتوبر
حزب اللہ نے ایک گولی بھی نہیں ڈالی ہے: شیخ نعیم قاسم
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: سید علی الموسوی، جو شیخ نعیم قاسم کے نمائندے ہیں،
ستمبر
یمن نے سعودی عرب کی جانب سے امن کے قیام کی اپیل کے بارے میں اہم انکشاف کردیا
?️ 30 مارچ 2021صنعا (سچ خبریں) یمن نے سعودی عرب کی جانب سے یمن میں
مارچ
کورونا کی وجہ سے حکومت نے مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا
?️ 23 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں
جنوری