🗓️
کراچی {سچ خبریں} ماہرہ خان جو کہ پاکستان کی سوپر اسٹار ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کرنے والی ویڈیو شیئر کی ہے جو چند ہی لمحوں میں سب کے دل کو چھونےوالی بن گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل بھی ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے گھر میں ہونے والی اس پارٹی کو ’’پاجامہ پارٹی‘‘ کا نام دیا ہے جس میں ان کے ساتھ معروف اداکارہ مومل شنید کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جس میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ’’پارٹی گرل‘‘ دانا نیر کے چھوٹے سے ویڈیو کلپ پر بننے والے ہمسائیہ ملک انڈیا میں ریمکس پر یہ سب پارٹی کرنے میں مصروف ہیں۔
سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شائقین کی ایک بڑی تعداد نے اس کو پسند کیا لیکن کچھ ایسے لوگ بھی تھے ماہرہ خان کی طرف سے یہ پارٹی کرنا پسند نہیں آیا۔ انہوں نے ماہرہ خان کی پوسٹ پر غیر اخلاقی کمنٹس بھی دئیے لیکن پاکستانی اداکارہ ان ٹرولز کے کمنٹس کو پہلے بھی اچھے طریقے سے ڈیل کر چکی ہیں۔
مشہور خبریں۔
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرے
🗓️ 30 مارچ 2025 سچ خبریں:صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے بہت سے شہریوں
مارچ
جسٹس امیر بھٹی ریٹائرڈ، نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شہزاد خان کل حلف اٹھائیں گے
🗓️ 7 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی آج اپنے
مارچ
وزیر اعظم دھاندلی کو روکنے کے لئے ٹیکنالوجی کی بات کرتے ہیں
🗓️ 27 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ
جولائی
اندرونی تباہی سے عالمی رسوائی تک؛غزہ جنگ کے صہیونیوں پر اثرات
🗓️ 25 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ پر قابض اسرائیلی حکومت کی جنگ کے خاتمے اور جنگ
جنوری
ہندوستان کی جانب افغانستان میں پیش رفت پر وسطی ایشیائی مذاکرات کی میزبانی
🗓️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: ہندوستانی نائب خارجہ ایس جشینکر نے کہا ہفتے سے ہم پانچ
دسمبر
اسلام آباد: صحافی وحید مراد ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا
🗓️ 28 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی
مارچ
عالمی بینک کا افغانستان کو1ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان
🗓️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:عالمی بینک نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسانی امداد کے
مارچ
کیا امریکی اور برطانوی جہاز باب المندب سے گذر سکتے ہیں؟
🗓️ 16 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک سینئر رکن نے امریکہ
جنوری