حکومت کا بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کا بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عدالتی عمل سے گزر رہے ہیں، ہم نے بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمے نہیں بنائے، وزیراعظم کئی بار مذاکرات کی پیشکش کر چکے ہیں ، پی ٹی آئی صرف سڑکوں پر فساد کیلئے بنی ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ہونے سےکوئی سیاسی بحران نہیں، نظام آئینی طور پر چل رہا ہے، پی ٹی آئی سوا 3 سال سے تحریک چلا رہی ہے، پی ٹی آئی کو اب بھی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھ کہ علی امین گنڈاپور کو ابھی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے، وقت آنے پر نواز شریف سیاست میں متحرک کردار ادا کریں گے۔

مشہور خبریں۔

ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے پس پردہ تفصیلات کا انکشاف 

?️ 24 جون 2026سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی ایک تازہ رپورٹ میں ایران اور امریکہ

چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان میں درج کرپشن کیس میں 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

?️ 12 جون 2023اسلام آباد 🙁سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک

یورپی یونین کو موسم سرما میں گیس کی قلت کا خدشہ، توانائی کے اخراجات بڑھنے کا امکان

?️ 9 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کو موسم سرما

اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو اسی زبان میں جواب ملے گا۔ عظمی بخاری

?️ 21 جون 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے

 چین متعدد معاملات میں ناقابلِ اعتماد شریک ہے:امریکی وزیر خزانہ 

?️ 3 نومبر 2025 چین متعدد معاملات میں ناقابلِ اعتماد شریک ہے:امریکی وزیر خزانہ  امریکی وزیرِ

صیہونی حکومت کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری

?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت سو دنوں سے زیادہ عرصے سے غزہ کی پٹی

مسلم لیگ(ن) کا شہباز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ

?️ 28 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ(ن) نے شہبازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے

3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، وزیرقانون

?️ 4 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے