سچ خبریں:الجزائر کے دارالحکومت کے مشرق میں ایک خوفناک آتشزدگی نے 25 فوجیوں سمیت کم از کم 42 افراد کی جان لے لی۔
ڈیلی صباح اخبار کی رپورٹ کے مطابق الجزائر کے وزیر اعظم أیمن بناب دِرراهمان نے منگل کو اعلان کیا کہ اس ملک کے دارالحکومت کے مشرق میں لگنے والی ایک بڑی آگ نے 25 فوجیوں سمیت کم از کم 42 افراد کی جان لے لی،الجزائر کے وزیر اعظم نے سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا کہ الجزائر کی حکومت نے عالمی برادری سے مدد مانگی ہے اور وہ اپنے شراکت داروں سے فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر کرائے پر لینے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔
درایں اثناپیر کے روز ، الجزائر کے وزیر داخلہ کامل بلاجود نے کہا کہ الجزائر کے جنگلات میں آگ لگنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی تصاویر میں شعلوں کی اونچی دیواریں دکھائی دیتی ہیں جو دارالحکومت کے قریب دیہاتوں کے آسمان کی طرف جارہی ہیں،یادرہے کہ الجزائر بحیرہ روم کے علاقے میں چوتھا ملک ہے جس نے ترکی ، یونان اور قبرص کے بعد بڑی آگ کا سامنا کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت
مارچ
لاہور ہائیکورٹ نے 2015 قصور ویڈیو اسکینڈل کے 2 مجرمان کو بری کردیا
اپریل
ڈائنو سار کے زمانے سے موجود مچھلی سے ماہرین حیران
جون
پاکستان کی مسلح افواج پر ہمیشہ سے یقین رہا ہے، صدر مملکت
مئی
امریکہ اپنے قونصلر کو قازقستان چھوڑنے پر راضی
جنوری
اسرائیلی فرار ہونے والے ہیں:مڈل ایسٹ آئی
اپریل
پشاور میں دہشتگردی،عمران خان سمیت مختلف سیاسی اور عسکری شخصیات کی مذمت اور افسوس
مارچ
ہر ڈرامے میں خاتون کو ایک تھپڑ ضرور کھاتے ہوئے دکھایا جاتا ہے، صحیفہ جبار
مارچ