Tag Archives: معاشی عدم استحکام

کشمیریوں کو مودی کے بڑے منصوبوں کے باعث باغات اور زمینوں سے محروم ہونے کا خدشہ ہے :الجزیرہ رپورٹ

سرینگر: (سچ خبریں) معروف عرب ٹی وی چینل الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کو اندیشہ ہے کہ مودی حکومت کے بڑے بڑے منصوبوں کی وجہ سے وہ زرعی اراضی کے وسیع رقبے سے محروم ہو جائیں گے جس پر وہ اپنی روزی […]