?️
سچ خبریں: پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود سب سے پرانے تنازے تنازعہ کشمیر کو تمام عالمی اور علاقائی فورموں پر اٹھاتا رہے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: تنازعہ کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد میں مضمر ہے: حریت کانفرنس
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نگراں وزیراعظم نے وائس آف امریکہ (اردو) کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر کا مستقل اور باقاعدگی سے دفاع اور وکالت کرتا رہا ہے اور وہ اس مسئلے کے حل تک ایسا کرتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، پورے علاقے کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور کشمیریوں کی آواز طاقت کے بل پر دبا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: تنازعہ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی نے جنوبی ایشیا میں امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
زیراعظم انوار الحق کاکڑ 18 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔


مشہور خبریں۔
کورونائی نسل پرستی
?️ 21 اگست 2021سچ خبریں:ٹیکساس کے نائب گورنر نے کورونا میں اضافے کے لیے سیاہ
اگست
ٹرمپ کا زیلنسکی کو یورپ سے پیٹریاٹ پہنچانے کا وعدہ
?️ 21 مارچ 2025سچ خبریں: این ٹی وی کے مطابق روس کے ساتھ جنگ کے
مارچ
ہم چین سے AI کی جنگ ہار گئے: پینٹاگون سافٹ ویئر کے سابق ڈائریکٹر
?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں:پینٹاگون کے سابق سافٹ ویئر ڈائریکٹر نے فنانشل ٹائمز سے بات
اکتوبر
بن سلمان کا اپنے چچازاد بھائی کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم
?️ 29 جون 2021سچ خبریں:محمد بن سلمان جلد ہی اپنے کزن جو کچھ عرصہ پہلے
جون
ایران سعودی تعلقات کی بحالی سے امریکی صیہونی لابیاں سیخ پا
?️ 14 مارچ 2023سچ خبریں:واشنگٹن میں ایران مخالف صہیونی لابی سمجھے جانے والے تھنک ٹینک
مارچ
یوم پاکستان کی مناسبت سے وزیر اعظم نے دیا پیغام
?️ 23 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) یوم پاکستان کی مناسبت سے وزیر اعظم عمران
مارچ
راجا پرویز کی اپیل منظور، عدالتی فیصلے سے اسپیکر کیخلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم
?️ 15 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی
فروری
غزہ جنگ کے بارے میں نیتن یاہو کا اہم اعتراف
?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے غزہ میں لڑائی کی مشکلات کا
مئی