🗓️
سچ خبریں: ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک کی جمہوریت، آئین اور قانون کی بالادستی کے مطابق نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانے گی؟
انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اپنی پارٹی کے نام پر انتخابات میں حصہ ہی نہیں لیا۔
مزید پڑھیں: پارلیمنٹ کی نشستوں کی واپسی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی جیت
مزید برآں، مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کو کوئی فہرست بھی جمع نہیں کرائی تھی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
لاہور ہائی کورٹ کی ہڑتالی ڈاکٹروں کو سزا دینے کی تجویز
🗓️ 30 دسمبر 2022لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے طبی پیشے میں ہڑتال کلچر پر
دسمبر
بالی وڈ کے معروف اداکار کروڑوں کا دھوکہ کیسے کھا گئے
🗓️ 22 جولائی 2023سچ خبریں: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وویک اوبرائے اور ان کی
جولائی
یمن کے خلاف مغربی حملوں پر روس کا ردعمل
🗓️ 15 فروری 2024سچ خبریں: روس کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں مغربی
فروری
کیا سعودی عرب امریکی محور سے دور ہو رہا ہے؟
🗓️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:سعودی عرب کو صیہونی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی ٹرین میں
اپریل
مصطفیٰ کمال کا حکومت سے این ایف سی فنڈز براہ راست اضلاع کو دینے کا مطالبہ
🗓️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) متحدہ قومی مومنٹ ( ایم کیو ایم پاکستان)
ستمبر
کھلاڑی میدان میں ہر چیز کیلئےتیار ہوتا ہے: وزیراعظم
🗓️ 17 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب کھلاڑی میدان
نومبر
کیا یوکرین میں مغربی اسپیشل فورسز موجود ہیں؟برطانوی میگزین کی رپورٹ
🗓️ 28 فروری 2024سچ خبریں: مغربی حکومتوں کے اعلیٰ حکام کے اس بات پر زور
فروری
اردوغان کی دو اسٹریٹیجک غلطیاں :ترک تجزیہ کار کا تجزیہ
🗓️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:کئی دنوں سے اردوغان کی بیماری اور سستی کی خبروں نے
اپریل