🗓️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما رؤف حسن کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ ذاتی تھا، پارٹی میں مختلف آراء ہوتی ہیں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی میں رہنما اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ دو سال میں پی ٹی آئی کو نہیں توڑا جا سکا، پارٹی چھوڑنے والوں کو پی ٹی آئی کے خلاف لانچ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل مستعفی
رؤف حسن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی چھوڑنے والوں کو انگیج نہ کیا جائے، مشکل وقت میں جو لوگ پارٹی چھوڑ چکے ہیں وہ بھگوڑے ہیں۔
مزید پڑھیں: سی پیک سے متعلق عمر ایوب کا آرمی چیف جنرل سے اہم مطالبہ
رؤف حسن نے کہا کہ اگر میرے بھائی کو ریلیف ملا ہے تو وہ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کشمیری گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی مظالم برداشت کر رہے ہیں
🗓️ 19 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
فروری
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کے بارے میں متضاد خبریں
🗓️ 17 فروری 2023سچ خبریں:دمشق میں ایک باخبر ذریعے نے آج روس ڈیلی نیٹ ورک
فروری
اقوام متحدہ کے سربراہ کا حزب اللہ کے بارے میں بیان
🗓️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے لبنان کی حزب اللہ پر
دسمبر
771 ملزمان کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارا گیا
🗓️ 13 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 1990
دسمبر
اپوزیشن نے پولینگ بوتھ پر لگے کیمروں کا الزام کس پر لگایا
🗓️ 12 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) جہاں ایک طرف سینیٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین
مارچ
ٹرمپ کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم عائد
🗓️ 1 جون 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدر اور 2024 کے صدارتی انتخابات کے موجودہ
جون
قطر اور کویت کا امریکہ کو انتباہ
🗓️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے متوقع جوابی حملے کے
اپریل
دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایرانی حملے جاری
🗓️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:عراق کے کردستان ریجن میں واقع دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایرانی
اکتوبر