سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں بہترین سکیورٹی انتظامات کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھرمیں 9 محرم کے جلوس برآمد، حکومت کی جانب سےسیکیورٹی ہائی الرٹ
وزیراعظم نے کہا کہ یوم عاشور کا پروگرام ملک بھر میں پر امن طریقے سے مکمل ہا۔
مزید پڑھیں: ملک بھر میں ‘یومِ عاشور’ سخت سیکیورٹی انتظامات میں عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
انہوں نے وفاق اور صوبوں میں پولیس، افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین ہم آہنگی کو قابل ستائش قرار دیا۔