?️
سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی عدالت انصاف کے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینی علاقوں سے اپنا قبضہ ختم کرنا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بہادر فلسطینیوں کی قانونی جدوجہد کی توثیق ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستانی قوم فلسطین کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: فواد چوہدری
وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان کو اس کیس کا حصہ ہونے پر فخر ہے، جو فلسطینی کاز کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی کا اظہار ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکا کا پاکستان کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
?️ 27 ستمبر 2022واشنگٹن: (سچ خبریں) امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ
ستمبر
ایک بار پھر بائیڈن ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر گرے
?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کو ایئر فورس 1 کی سیڑھیاں
فروری
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو سے خطاب
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے غزہ کی پٹی میں
جون
پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے تعلقات میں دراڑ پڑنے لگی
?️ 3 جون 2022لاہور(سچ خبریں)پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے تعلقات میں
جون
یمنی ہمارے 70000 افراد کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں:امریکہ
?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے نے دعویٰ
دسمبر
البانیہ کے ایران مخالف اقدامات کی سعودی حمایت
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران
ستمبر
امریکہ غزہ کی جنگ جاری رکھنے کا اصل ذمہ دار
?️ 5 جون 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے اقوام متحدہ
جون
دنیا کا سب سے طویل عرصے تک جیل میں رہنے والا قیدی آج رہا ہوگا
?️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:نائل البرغوثی، دنیا کا سب سے طویل عرصے تک قید
فروری