🗓️
سچ خبریں: پاکستانی طلبا نے فلپائن میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے۔
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان کے مطابق، اس مقابلے میں پاکستانی طلبا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں؛سعودی میں سفیرِ پاکستان نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
سلیمان، نعمان، اور سبحان کاشف نے سلور میڈل حاصل کیا، جبکہ احبان اعوان اور قاسم سلام نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
مزید پڑھیں: کرغزستان سے وطن واپس آنے والے پاکستانی طلبا نے تشدد اور مارپیٹ کی داستان سنا دی
ترجمان نے بتایا کہ ان طلبا کی تربیت پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی یونیورسٹی میں کی گئی تھی۔ ان کامیاب طلبا کا تعلق کراچی، لاہور، اور راولپنڈی سے ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
آبادی میں اضافہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے: صدر مملکت
🗓️ 11 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تشویش کا اظہار کرتے
جولائی
اردن نے اسرائیل کو نقشے سے ہٹایا
🗓️ 23 مارچ 2023سچ خبریں:فرانس کے موجودہ بحران کا حوالہ دیتے ہوئے العربی الجدید اخبار
مارچ
انصر مجید خاں نیازی نے تحصیل جڑانوالہ کا دورہ کیا
🗓️ 11 دسمبر 2021مکوآنہ (سچ خبریں) صوبائی وزیر محنت وافرادی وسائل انصر مجید خاں نیازی
دسمبر
اومی کرون کےخطرے کے پیش نظر نئی پابندی عائد
🗓️ 6 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر این
دسمبر
سعودی ولی عہد کے بھائی بھی بھائی کے عتاب کا شکار
🗓️ 1 مئی 2021سچ خبریں:سعودی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے
مئی
کیا مزاحمتی تحریک پیچھے ہٹ سکتی ہے؟حماس کے لیڈر کا بیان
🗓️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا کہ ہم
ستمبر
مزار شریف میں 5 خواتین اور ایک افغان فوجی کا قتل
🗓️ 6 نومبر 2021سچ خبریں: مزار شریف سے موصول ہونے والی رپورٹوں میں بتایا گیا
نومبر
پاکستانی فوج کے ساتھ سعودی فوج کی بحری اور فضائی مشقیں
🗓️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سعودی بحریہ اور
اکتوبر