🗓️
سچ خبریں: صوبہ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان بھی شیخ حسینہ واجد کی طرح تیاری کر لیں۔
ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بنگلادیش کا واقعہ وفاقی حکومت کے لیے ایک ٹریلر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حسینہ واجد کا قدم، امیر جماعت اسلامی کی زبانی
انہوں نے کہا کہ صوابی جلسہ وفاقی حکومت کے خاتمے کی نوید ہے، جہاں عوام کی شرکت نے حکومت کو آخری وارننگ دی ہے۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ صوابی سے اسلام آباد کا فاصلہ صرف ڈیڑھ گھنٹے کا ہے، جعلی حکومت کو سوچنا چاہیے کہ اگر یہ مجمع اسلام آباد کا رخ کر لے تو کیا ہوگا۔
مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران میں اضافہ
واضح رہے کہ بنگلادیشی وزیرِ اعظم حسینہ واجد ایک ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے بعد گزشتہ روز ملک سے فرار ہو گئی تھیں، جس کے بعد فوج نے اقتدار سنبھال کر عبوری حکومت بنانے کا اعلان کر دیا تھا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسلام آباد نے طالبان پر اپنے اثرو رسوخ کا انکار کردیا
🗓️ 30 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان میں امن کو آگے
جولائی
کورونا: مزید 120 افراد جاں بحق ،4000 سے زائد نئے کیسز رپورٹ
🗓️ 8 مئی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں عالمی
مئی
بائیڈن کی شام میں سب سے بڑی شکست: نیوز ویک
🗓️ 19 مئی 2023سچ خبریں:مریکی جریدے نیوز ویک نے خبر دی ہے کہ شام کے
مئی
امریکی ہتھیار غزہ میں کہاں کہاں استعمال ہوتے ہیں؟امریکی میڈیا کا اعتراف
🗓️ 8 جون 2024سچ خبریں: ایک امریکی چینل نے غزہ میں ایک اسکول پر اسرائیلی
جون
وزارتوں، ڈویژنز کو اخراجات میں کمی کے منصوبوں کی تعمیل کی ہدایت
🗓️ 8 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے اضافی عہدوں کے خاتمے کو
نومبر
فلسطین کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر خارجہ
🗓️ 15 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا
اکتوبر
امریکی کھوکھلی جمہوریت
🗓️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں:اس سال 8 اور 9 دسمبر کو ایک ورچوئل میٹنگ کے
دسمبر
اسرائیلی جرنیل حزب اللہ کی کاروائی پر حیران
🗓️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: کان ٹی وی چینل نے اس ملاقات کی تصاویر شائع کرتے
نومبر