سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے زور دیا ہے کہ حکومت کو چھوٹے کسانوں کو سہولتیں فراہم کرنی چاہئیں اور ان سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔
ہمایوں اختر خان نے فیصل آباد میں مختلف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے کسانوں کو رعایتی قیمتوں پر ایک ہزار ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے:صدر مملکت
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں نے کسانوں کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔
مزید پڑھیں: کسانوں کو 18 سو ارب روپے کے قرضہ جات دیے جائیں گے، شہباز شریف
ہمایوں اختر خان نے مزید کہا کہ ہم عوام کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
محاصرے کے باوجود مزاحمتی قوت کو مزید مضبوط کرتے رہیں گے:حماس
مارچ
او آئی سی سی آئی کا ٹیکس چھوٹ کیلئے آمدنی کی حد سالانہ 12 لاکھ روپے کرنے کا مطالبہ
اپریل
کیا فرانس میں خانہ جنگی ہونے جا رہی ہے؛فرانسیسی سیاستدان کی زبانی
جولائی
پاکستان میں اسلامی فلاحی ریاست کے فیصلے پر کبھی عمل ہی نہیں ہوا: وزیر اعظم
اکتوبر
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
نومبر
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر قومی اسمبلی کا ردعمل
اگست
بھارتی اداکار کا اپنے بارے میں اہم اعتراف
جولائی
جرمنی میں 10,000 بیکریاں خطرہ میں
ستمبر