کیا ملک میں دہشتگردی کے خطرات بڑھ رہے ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ

کیا ملک میں دہشتگردی کے خطرات بڑھ رہے ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ

🗓️

سچ خبریں: اقوام متحدہ نے دہشتگردی پر نئی رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، یہ خطرات کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغانستان میں پناہ لیے ہوئے دیگر عسکریت پسند گروہوں سے ہیں۔ ٹی ٹی پی نے پاکستان کے اندر اپنے حملوں میں شدت پیدا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سرحد پار دہشتگردی میں ملوث عناصر کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں، بلاول بھٹو

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں طالبان، القاعدہ کے ساتھ ٹی ٹی پی کے بڑھتے ہوئے تعاون پر بھی خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، طالبان کی حمایت سے ٹی ٹی پی نے پاکستان کے اندر حملے تیز کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں: معیشت کا جنازہ نکالنے والی امپورٹڈ حکومت دہشتگردی سے نمٹنے میں بھی ناکام رہی، عمران خان

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کی ترک وزیر خارجہ کی توہین

🗓️ 26 مئی 2022سچ خبریں:ترک وزیر خارجہ کے سفارتی دورہ کے باوجود مقبوضہ فلسطین پہنچنے

صیہونی کمپنیوں پر کیا بیتی؟

🗓️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ہیکرز

پنجاب حکومت نے مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کیا

🗓️ 5 مئی 2021لاہور (سچ خبریں ) ملک بھر کرونا وائرس کی تیسر لہر کا

ہواوے نے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا

🗓️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہواوے نے باقی کمپنیوں

کورونا: ملک بھر کے اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ

🗓️ 24 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر  میں کورونا وائرس کے ہلاکت خیز

جیل میں نظر بند حریت رہنمائوں نے اپنی پوری زندگی کشمیر کاز کے لیے وقف کر دی ہے:محمود ساغر

🗓️ 17 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و

اسرائیلی حکومت کے منتشر ہونے کے اسباب

🗓️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:سیاسی اور نظریاتی تقسیم کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے خاتمے

جنرل قمر جاوید باجوہ کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات

🗓️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے