?️
سچ خبریں: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھ کر ٹک ٹاک بنانے سے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کے ہر گرڈ اسٹیشن پر جانے کو تیار ہیں۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں لوڈشیڈنگ مسئلے کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ صوبے کے تینوں بجلی کے ادارے پیسکو، ٹیسکو اور ہزارہ صوبائی حکومت کے حوالے کر دیے جائیں تاکہ یہ خود بجلی کا بٹن آن اور آف کریں اور بل بھی وصول کریں۔
یہ بھی پڑھیں: لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا ایسا راستہ نکالا ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا نے یہ بھی کہا کہ سب کو معلوم ہے کہ گندم کی خریداری میں کرپشن میں کون ملوث ہے اور شامی روڈ پر کس نے بنگلے بنائے۔
مزید پڑھیں: ایک ہفتے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائےگا:وزیر خزانہ
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا ٹرمپ کے پاس اپنے مخالفین کی بلیک لسٹ ہے؟
?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتحادی کا کہنا ہے
نومبر
زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کو مسترد کر دیا گیا
?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کے مطابق
جون
یوم پاکستان پر ایوان صدر میں اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
?️ 23 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں
مارچ
ضلع کرم میں بنکرز کے خاتمے کا عمل دوبارہ شروع، 10 سے زائد مسمار
?️ 29 جنوری 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحارب فریقین کی جانب
جنوری
یمن میں فریقین کو جنگ بندی میں توسیع کے لیے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے : اقوام متحدہ
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں: گرینڈ برگ نے کہا کہ میں سیاسی پرامن اور جامع
ستمبر
سویڈن ؟ سویڈن ؟ سویڈن ؟
?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں:اسلامی تعاون تنظیم نے اتوار کو اس تنظیم میں سویڈن کے
جولائی
پاکستان کی اسرائیل ایران کشیدگی کے پیش نظر شہریوں کیلئے سفری ایڈوائزری جاری
?️ 19 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے اسرائیل ایران کشیدگی کے پیش نظر
جون
امریکہ کی FATF کے ایران کے خلاف غیر تعمیری اقدام کی حمایت
?️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:امریکی وزارت خزانہ نے مالی ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے
فروری