?️
اسلام آباد {سچ خبریں} پاک فوج کی جانب سے یوم پاکستان 23 مارچ کو بھر پور انداز سے منانے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، ایک قوم ایک منزل کا پہلا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے یوم پاکستان 23 مارچ کے لئے باقاعدہ پرومو جاری کیا گیا ہے۔ جس کا محور پاکستان کا نقشہ، قومی پرچم اورقومی یکجہتی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے گزشتہ ہفتے اپنی پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج” یوم پاکستان” 23مارچ بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ پریڈمنعقد کرے گی۔اس سال یوم پاکستان کا مقصدایک قوم، ایک منزل ہوگا ۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مادورو کو اغوا کرنے کا مقصد لاطینی امریکہ پر تسلط ہے
?️ 4 جنوری 2026 مادورو کو اغوا کرنے کا مقصد لاطینی امریکہ پر تسلط ہے
جنوری
بلجئیم کی روسی اثاثوں کی ضبطی کے خلاف سخت مخالفت
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں: بلجئیم کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر پرائم منسٹر الیگزینڈر ڈی
دسمبر
پہلگام فائرنگ میں 28 سیاح ہلاک، پاکستان کا واقعے پر تشویش کا اظہار
?️ 23 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مشہور
اپریل
دہشتگردی کا شکار چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن
?️ 9 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) فنانس ڈویژن نے کراچی میں دہشتگردی کا شکار
اکتوبر
برطانیہ کو غیر یقینی مستقبل کا سامنا
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:ایک سابق برطانوی سفارت کار نے کہا کہ اس ملک کو
ستمبر
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے خلاف صہیونیوں کی 103 کارروائیاں
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں: فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی
فروری
رونن بار کی برطرفی اور اسرائیل میں نیا قانونی بحران
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں: موجودہ شاباک کے سربراہ رونن بار اور بنیامین نیٹنیاہو کی
اپریل
یمنی عوام کے خلاف جنگ وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے : انصار اللہ
?️ 18 فروری 2022سچ خبریں: انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک بدرالدین الحوثی نے جمعرات کو
فروری