ملیر کا میدان تو پی پی کے نام رہا، پڑھئے پی ٹی آئی امیدوار کا نمبر

کاونٹنگ

?️

کراچی(سخ خبریں) ضمنی انتخابات 2021 سندھ اسمبلی کے حلقہ ملیر 88 کے تمام 108پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے، پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا ۔ 

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر کراچی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی  کے امیدوار سید کاشف  علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو 4870  اور ایم کیو ایم کے محمد ساجد 2635 ووٹ لے سکے۔ 

واضح رہے کہ یہ نشست پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ حلقے میں 108 پولنگ سٹیشن اور 410 پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے۔ 33 پولنگ سٹیشن کو انتہائی حساس اور 36 کو حساس قرار دیا گیا تھا۔

ووٹنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔ پیپلز پارٹی کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو حلقے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔ اس موقع پر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری بھی سامنے آئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی  کے امیدوار سید کاشف  علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو 4870  اور ایم کیو ایم کے محمد ساجد 2635 ووٹ لے سکے۔

واضح رہے یہ اعلان غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر کراچی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی  کے امیدوار سید کاشف  علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

مشہور خبریں۔

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

?️ 20 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں ہونے

فلسطین عرب دنیا اور اسلام کا اصلی موضوع رہے گا:الازہر

?️ 3 جون 2022سچ خبریں:الازہر یونیورسٹی نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی

امارات، چین اور فرانس کے درمیان جنین کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس

?️ 27 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں امارات نےاقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر Tor Vanceland

صیہونیوں کی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کے ذمہ داری قبول نہ کرنے پر قطر کی مذمت

?️ 6 نومبر 2022سچ خبریں:قطر کی حکومت نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے الجزیرہ کی

پاکستان،  افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے: وزیر خارجہ

?️ 30 مارچ 2021دو شنبہ(سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پرامن

مصطفیٰ کمال کا حکومت سے این ایف سی فنڈز براہ راست اضلاع کو دینے کا مطالبہ

?️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) متحدہ قومی مومنٹ ( ایم کیو ایم پاکستان)

یورپی کمیشن ہیروشیما کے بارے میں کیوں نہیں کچھ بولتا؟

?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہیروشیما کے معاملے میں

افریقہ میں داعشی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نائجیریا کی فوج کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے