18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ حافظ حمداللّٰہ

حافظ حمداللہ

?️

پشاور (سچ خبریں) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہوگیا، 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔

ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ دینی مدارس اور سودی نظام کے خاتمے کے قانون پر عمل درآمد نہ ہو سکا، گھریلو تشدد کے خلاف جو قانون پاس ہوا وہ بھی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔

حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری سے بڑی معاشی ناکامی اور کیا ہے، پاکستان بھی 80 ارب ڈالر کا مقروض ہے کیا اس کو بھی پرائیویٹ کروگے؟

مشہور خبریں۔

افغانستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ

?️ 26 جولائی 2022سچ خبریں:طالبان کی جانب سے منشیات کی کاشت پر پابندی کے باوجود

نیتن یاہو جنوبی شام میں کیا ڈھونڈ رہے ہیں؟

?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں: شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے

9 مئی کو لوگ اسلحہ کے بغیر کیسے کور کمانڈر ہاؤس پہنچے؟ کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ

?️ 14 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی

پاکستان کی طرف انگلی اٹھائی جائے گی تو جواب آئے گا: معید یوسف

?️ 25 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم

?️ 28 اکتوبر 2023 اسلام آباد: (سچ خبریں) غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے لیے

امید ہے جلد اچھے دن شروع ہوں گے، ’ابیر گلال‘ سے اچھی توقعات ہیں، ماورا حسین

?️ 8 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج

?️ 30 مئی 2021سچ خبریں:نیتن یاہو کی حزب اختلاف جماعتوں کے ذریعہ اتحادی کابینہ تشکیل

اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے کے بارے میں سابق صیہونی وزیر جنگ کا تازہ ترین انکشاف

?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر جنگ یواو گالانت نے انکشاف کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے