18ویں ترمیم کی تبدیلی وقت کی ضرورت بن چکی۔ رانا تنویر حسین

?️

شیخوپورہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اور تحقیق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کی تبدیلی وقت کی ضرورت بن چکی ہے۔

شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کو اگلے بلدیاتی الیکشن سے قبل تبدیل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں اس ایوارڈ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، 18ویں ترمیم سے گورننس کے مسائل آئے ہیں، اس پر نظرثانی ہونی چاہیے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں افغانستان دہشت گردی کے خاتمہ میں ہماری مدد کرے، ہم کابل کو دہلی کی کٹھ پتلی نہیں بننے دیں گے۔ رانا تنویر حسین نے یہ بھی کہا کہ افغانستان کو حالیہ جنگ میں بھارت کی عبرتناک شکست سے بھی سبق لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کا حق خود ارادیت تسلیم کرنا پڑے گا، آزاد کشمیر میں ن لیگ نے حتمی طور پر اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مشہور خبریں۔

اے آر وائی نیوز کے سینئر وائس پریذیڈنٹ کراچی سے گرفتار

?️ 10 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے

مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچا دی گئی

?️ 26 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کینیا میں 3 روز قبل مبینہ طور پر پولیس

پوپ لیو: "مطلق طاقت” کا وہم ایران کے خلاف جنگ بھڑکانے کا سبب بنا

?️ 12 اپریل 2026سچ خبریں: کیتھولک دنیا کے رہنما پوپ لیو چہاردہم نے ایران کے

ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی میزائلوں کے ذخیرے میں نمایاں کمی کا اعتراف

?️ 22 اپریل 2026 سچ خبریں:نیوز چینل سی این این نے امریکی ذرائع اور حکام

ایران کے خلاف جنگ کی قیمت امریکی عوام ادا کر رہے ہیں: کیلیفورنیا کے گورنر

?️ 10 مارچ 2026سچ خبریں:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر نے ایران کے خلاف امریکہ کی

خطے میں جنگ کا دائرہ پھیلنے کے بڑے نقصانات

?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اسرائیلی حکام سے ملاقات میں اعلان

فلسطین کے حوالے سے ملالہ یوسف زئی کی جانب سے غلط الفاظ کا استعمال، پاکستانی صارفین نے خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا

?️ 12 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی جو دنیا میں ہونے

اندرون ملک سفر کے لئے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے،

?️ 14 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے