?️
پشاور (سچ خبریں)خیبرپختونخوا میں صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، انسپکشن ٹیم نے صوابی یونیورسٹی میں جعلی ڈگری جاری کرنے میں آفس اسسٹنٹ سمیت چار اہلکاروں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ انسپکشن ٹیم کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ملازمین نے بھی جعلی ڈگریاں حاصل کیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگری جاری ہوئی ہیں جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
انسپکشن ٹیم نے تحقیقات کے دوران جامعہ کے آفس اسسٹنٹ، جونیئر کلرک، بک بائنڈر، نائب قاصد کے جعلی ڈگریاں جاری کرنے میں ملوث ہونے کی تصدیق کی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ انسپکشن ٹیم کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی ملازمین نے بھی جعلی ڈگریاں حاصل کیں۔
رپورٹ کے مطابق پی اینڈ ڈی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی رجسٹرار کی بیوی نے بھی یونیورسٹی سے جعلی ڈگری حاصل کی جب کہ ڈپٹی رجسٹرار کے بھائی کو بھی جعلی ڈی ایم سی جاری کی گئی۔انسپکشن ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے سابق کنٹرولر امتحانات کو شوکاز بھی جاری کردیا۔ اب یہ دیکھنا کہ یونیورسٹی کے ملازمین کے خلاف کیا کاروائی کی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
حیفا میں ایک فوجی فیکٹری کو حزب اللہ نے بمباری سے نشانہ بنایا
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے، جو آج بروز ہفتہ کی صبح سے
اکتوبر
لبنان میں سعودی سفیر کا حزب اللہ پر ایک بار پھر حملہ
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں: لبنان میں سعودی عرب کے سفیر ولید البخاری نے ایک
جنوری
جو بائیڈن انتظامیہ نے دوسرے ممالک میں ڈرون حملوں کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
?️ 10 مارچ 2021واشنگٹن (سچ خبریں) جو بائیڈن انتظامیہ نے دوسرے ممالک میں ڈرون حملوں
مارچ
امریکی رائے عامہ میں صیہونی بیانیہ کی ناکامی
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ مطالعات اور قابل اعتماد سروے فلسطین اور صیہونی حکومت
اپریل
سعودی اتحاد یمن میں جنگ جاری رکھنے کا خواہاں ہے:صنعا
?️ 24 اکتوبر 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم نے کہا کہ
اکتوبر
اسرائیل خانہ جنگی کے قریب
?️ 26 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس حکومت
مارچ
یمنی جزیرہ سقطری میں صیہونی پرچم لہرائے جانے کی کہانی
?️ 14 جنوری 2022سچ خبریں:شوشل میڈیا کے صارفین نے یمن کے جزیرہ سقطری کے پہاڑوں
جنوری
امریکہ کسی کا نہیں
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم علاقائی اور
اگست