?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ہم صرف عزت یا عوام کے لیے ریلیف مانگتے ہیں۔ پیپلز پارٹی ایسی جماعت نہیں جو روز اتحاد توڑتی ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ بعد دوبارہ سی ای سی کی میٹنگ بلائی جائے گی۔ جبکہ سی ای سی میٹنگ میں ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایسی جماعت نہیں جو روز اتحاد توڑتی ہے۔ اور ہم صرف عزت یا عوام کے لیے ریلیف مانگتے ہیں۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ پالیسیز پر پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لیا جائے۔ اور جب حکومت کو ضرورت پڑی تو بلاول بھٹو کو سربراہ بنا کر باہر بھیجا گیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ جذبہ برقرار رہے۔ اور ہم ان سے کوئی وزارت نہیں مانگ رہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کرائسز کے دوران حکومت کا ساتھ دیا۔ اور حکومت کوبھی ہر معاملے پر پیپلز پارٹی کو آن بورڈ لینا چاہیئے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لے کر پنجاب میں لوکل باڈیز کا سسٹم بنایا جائے۔


مشہور خبریں۔
2028 امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کا جانشین کون ہوگا؟
?️ 10 نومبر 20252028 امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کا جانشین کون ہوگا؟ واشنگٹن
نومبر
ملک میں آٹا مہنگا ہو سکتا ہے
?️ 13 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی اسمبلی میں
جون
جنرل قمر جاوید باجوہ کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات
?️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ
اکتوبر
امیر قطر کا دورہ ایران برجام کے احیاء میں کارگر ثابت ہو سکتا ہے: امریکہ
?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: واشنگٹن کے امریکن انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں
مئی
عمران خان کی بنی گالہ میں اعجاز الحق سے ملاقات
?️ 18 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سابق وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین ضیا لیگ اعجاز
جون
بائیڈن کے دورے کا مشرق وسطیٰ میں نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے: اسرائیلی میڈیا
?️ 27 جون 2022سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے امریکی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے
جون
شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیا
?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کو
دسمبر
ترکی میں موساد کا جاسوس گرفتار
?️ 14 جون 2024سچ خبریں: ترکی کی انٹیلی جنس ایجنسی (MET) نے حالیہ دنوں میں موساد
جون