🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ دارلحکومت میں پانی کی کوئی بڑی اسکیم نہیں، زیر زمین پانی نیچے جارہا ہے اور یہاں کینسر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد کی آبادی سالانہ 6 فیصد کے تناسب سے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ 40 سال میں یہاں کوئی سرکاری اسپتال نہیں بنا، اب 4 نئے اسپتال بن رہے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ انڈسٹریل زون پر وزارت تجارت سے معاملات طے ہوگئے ہیں، فیڈرل انڈسٹریل زون اسلام آباد سے باہر بن رہے ہیں۔
اسد عمر نے کہا کہ ہمارے یہاں عام انتخابات کے بعد بھی رونق لگی رہتی ہے، 3 سال بعد بھی دھاندلی کا رونا لگا رہا ہے جبکہ اسلام آباد چیمبر کے انتخابات خاموش ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا ہمارے نمبر پورے ہوگئے ہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں ہمارے 223 ووٹ پورے ہوچکے تھے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ٹی وی پروگرام کے دیکھنے کے بعداپوزیشن میں بڑی تبدیلی کا جذبہ تھا۔
شہری پر تشدد، قتل کی دھمکیاں: پی ٹی آئی ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکمان کا کہنا تھا کہ قانون کرایہ داری بہت جدوجہد سے بنا، توقع ہے چیمبر بہتر طریقے سے عملدرآمد کرائیں گئے، اسلام آباد میں قانون کرایہ داری کا بل پاس کروانے کا مجھے کریڈٹ نہیں لینا تھا۔
مشہور خبریں۔
180کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے اور اڑنے والا سی گلائیڈرتیار کر لیا گیا
🗓️ 14 مئی 2021بوسٹن(سچ خبریں) ریجنٹ نامی کمپنی نے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی
مئی
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
🗓️ 8 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی
اپریل
پاکستانی سمیت 37 کمپنیاں امریکا کی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل
🗓️ 4 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) میزائل اور جوہری سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث
مارچ
بھارت نے کشمیریوں سے دولاکھ ایکڑسے زائد زمین زبردستی چھین لی ہے:ایل ایف کے
🗓️ 6 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) جب سے بھارت نے یکطرفہ اور غیر قانونی
فروری
بائیڈن کے گھر تک بہتا چلا گیا فلسطینی بچوں کا خون
🗓️ 12 نومبر 2023سچ خبریں: سیکڑوں امریکیوں نے ڈیلاویئر میں اس ملک کے صدر جوبائیڈن
نومبر
ایران کےساتھ سفارت کاری بہترین آپشن ہے:امریکہ
🗓️ 14 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارت
دسمبر
سعودی عرب کے ساتھ امریکی مذاکرات کی صورتحال
🗓️ 12 اگست 2023سچ خبریں:صہیونی نیٹ ورک I24 نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا
اگست
اسرائیل کی حمایت بند کرو؛مشی گن یونیورسٹی کے طلباء کا کملہ ہیرس کا استقبال
🗓️ 19 جنوری 2023سچ خبریں:امریکہ میں مشی گن کے متعدد طلباء نے اس ملک کی
جنوری