?️
کراچی: (سچ خبریں) ایف اے پی کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق آج انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
انٹربینک میں ڈالر2 روپے8 پیسے کے اضافے سے 225 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا. ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے انٹربینک میں ڈالر 2روپے8پیسے مہنگا ہوگیا فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر225روپے50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے.
گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر دو روپے کے بڑے اضافے کے بعد 223روپے42 پیسے پر بند ہوا تھا اس سے ایک روز قبل بھی ڈالر مہنگا ہونے کا رجحان دیکھا گیا تھا منگل کوڈالر کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے اضافہ ہواتھا گزشتہ روزمارکیٹ کی صورتحال پرفاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا تھا کہ ڈالر عالمی سطح پر مستحکم ہو رہا ہے، گزشتہ چند ہفتوں میں دنیا کی 40 کرنسیوں کے مقابلے میں اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور اس پیش رفت کے اثرات پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں بھی دیکھے جا رہے ہیں.
ملک بوستان کا کہنا تھا کہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ 8 روپے مہنگا ہے، انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس فرق کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے انہوں نے کہا کہ حکومت کو اپنے سفارتی ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اس قانون کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کرنے چاہیں جس کے تحت پاکستان سے آنے والے تمام مسافروں کو 5 ہزار درہم نقد رقم لے جانے کا پابند کیا گیا ہے.
انہوں نے کہا کہ اگر دوست ممالک کی جانب سے اعلان کردہ 4 ارب ڈالر فوری طور پر پاکستان کو مل جاتے ہیں تو اس سے روپے پر دباﺅکم ہوگا اور اس کی قدر کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی بدھ کے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران روپے کی قدر میں ایک روپے 78 پیسے کی کمی واقع ہوئی صبح 11 بج کر 26 منٹ کے قریب، کل کے 223روپے 42 پیسے کے کلوزنگ ریٹ کے مقابلے میں ڈالر 225روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا گزشتہ سیشن میں بھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔

Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یہ شام یا عراق نہیں ،سعودی عرب ہے
?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:ایک ٹویٹر کارکن نے سعودی عرب کی کچی آبادیوں اور ٹوٹے
جنوری
سعودی حکام وکی پیڈیا لکھنے والوں پر بھی رحم نہیں کرتے
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:باخبر ذرائع نے ویکیپیڈیا لکھنے والوں میں سے ایک زیاد السفیانی
جنوری
عراق میں داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے مغربی عراقی صوبہ انبار میں شہر فلوجہ کے
اپریل
دنیا کے سامنے غزہ کے بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے: یونیسیف
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں: بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ نے متعدد رپورٹوں میں
دسمبر
7کروڑ افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جا چکی ہے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے
ستمبر
پاکستان کا بی بی سی اردو کیخلاف من گھڑت خبرشائع کرنے پرجواب طلب
?️ 20 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان نے بی بی سی اردو کیخلاف من گھڑت خبرشائع
اپریل
MI6 یوکرین کے فوجیوں کو افریقہ کیوں بھیج رہا ہے؟
?️ 17 اگست 2023سچ خبریں:برطانوی فارن انٹیلی جنس سروس، MI6 یوکرینی کرائے کے فوجیوں کے
اگست
اے ایس ایف ایک مثالی ادارہ ہے:ڈاکٹر عارف علوی
?️ 29 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے
نومبر