?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پوری تحریک انصاف حکومت کے ساتھ ہے، 28 ویں ترمیم 64 سے زیادہ اراکین ہوں گے۔
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس چار نمبر ایکسٹرا تھے، پہلے ہی کہا تھا کہ آسانی سے ترمیم پاس ہو جائے گی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ سیف اللہ ابڑو ہمارے دوست ہیں، سیف اللہ ابڑو نے پاکستان کے لیے کام کیا، خبر، نظر اور صبر میرے پاس ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدرمملکت کو استشنی حاصل ہوتا ہے، شہباز شریف نے استشنیٰ واپس لے کر زبردست کام کیا، شہباز شریف نے سیاسی طور پر ماسٹر سٹروک کھیلا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چوہدری سرور اور وزیرِاعلی پنجاب کی عمران خان سے ملاقات
?️ 10 مارچ 2022لاہور: (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیرِاعلی پنجاب عثمان بزدار
مارچ
آخری سانس تک شریف خاندان کو نہیں چھوڑوں گا
?️ 12 مئی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر اعظم نے لوگوں کے سوالوں کا جواب
مئی
کیا صیہونیوں کو غزہ جنگ کا کوئی مقصد حاصل ہوا ہے؟صیہونی کابینہ رکن کی زبانی
?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بنی گینٹز نے اعتراف کیا
اپریل
پاکستان کا بحرانی مثلث؛ سیاسی بحران، معاشی مسائل اور دہشت گردی
?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کا باغی اتحاد
دسمبر
چین-یورپ سمٹ میں کیا ہوا؟
?️ 24 جولائی 2025سچ خبریں: چینی صدر نے کہا کہ چینی اور یورپی رہنماوں کو
جولائی
اسرائیل جانے والے جہاز ڈبو دیے جائیں گے: انصار اللہ کا انتباہ
?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے اطلاعاتی شعبے کے نائب
جولائی
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، 219 روپے 30 پیسے کا ہوگیا
?️ 25 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں
اکتوبر
ہیگ ٹریبونل کا فیصلہ قانون کی حکمرانی کے لیے فیصلہ کن فتح
?️ 27 جنوری 2024سچ خبریں:اس ملک کی حکومت نے اس بات پر زور دیا کہ
جنوری