?️
مظفرآباد (سچ خبریں) آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف متوقع تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کو استعفی دینے کے لیے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو پیغام دیا تھا کہ دن دو بجے تک استعفی دے دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو 36 ممبران کی حمایت حاصل ہے، دوپہر 2 بجے کے بعد تحریک عدم اعتماد فائنل کی جائے گی۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز بھی وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایک بیان میں کہا تھا اگر کسی کے پاس نمبرز پورے ہیں تو تحریک عدم اعتماد لے آئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شمالی رام اللہ میں صیہونی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
?️ 15 مئی 2026سچ خبریں:فلسطینی ذرائع کے مطابق شمالی رام اللہ میں صیہونی فوج کی
مئی
سعودی حکام کی اپنے ہی شہریوں پر ظلم کی انتہا
?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:سعودی حکومت نے قطیف شہر میں ایک علاقے کو مکمل طور
مارچ
’نگران وزیراعظم امیر آدمی نہیں‘، سرفراز بگٹی کے اثاثوں کی مالیت 7 ارب سے زائد
?️ 17 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم
نومبر
پینٹاگون کا اسرائیلی ٹینکر پر حملے کی تفصیلات ظاہر کرنے کا اعلان
?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:پینٹاگون کا ایک عملہ جس نے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات
اگست
مارشل لا لگانے کی کوشش کی مزاحمت کی جائے گی، محمود اچکزئی
?️ 21 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ تمام
مئی
حزب اللہ صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ میں داخل کیوں ہوئی؟
?️ 9 جولائی 2024سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ
جولائی
زیلنسکی یہودیوں کے لیے باعث رسوائی ہے: پیوٹن
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:کیف کی طرف سے نو نازی نظریے کو نظر انداز کرتے
جون
فلسطینیوں کی امداد کے بارے میں شکوک و شبہات
?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے گزشتہ رات
دسمبر