?️
صادق آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے پنجاب صادق آباد کے نواحی شہر چوک ماہی میں بدنام زمانہ جرائم پیشہ انڈھڑ گینگ کے تین موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے دو پیٹرول پمپوں پر دن دیہاڑے حملہ کردیا اور فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے منور انڈھڑ غلام نبی فاروق شریف نذیر سمیت 8 افراد سمیت 9 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے.
لاشوں اور زخمی کو صادق آباد اور رحیم یار خان کے اسپتالوں میں لیجایا گیا ہے ڈی پی او رحیم یار خان اسد سرفراز کے مطابق مقتولین کی جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ پرانی دشمنی تھی جس کی وجہ سے یہ واقع ہوا ہے پولیس ڈاکوں کے تعاقب میں روانہ ہو گئی ہے تین سال قبل پولیس نے انڈھڑ گینگ کے چھ افراد کو ہلاک کیا تھا ڈاکوئوں نے بدلے میں پولیس اہلکار کوبھی شہید کیا تھا جبکہ مقتولین پر انڈھڑ گینگ کی مخبری کا الزام تھا جس کا ڈاکوئوں نے بدلہ لیا ہے.
مقتولین کے ورثہ کے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے گڈو کشمور روڈ بند کر رکھا ہے آخری اطلاعات تک پولیس نے کسی بھی ڈاکو کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے پولیس ڈاکووں کے تعاقب میں روانہ ہے کسی بھی وقت ڈاکوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہو سکتا ہے اس واقواقع کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے.
مشہور خبریں۔
ملک کیخلاف سازش کبھی معاف نہیں کی جائے گی۔ گورنر پنجاب
?️ 18 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک
اکتوبر
غزہ پر دنیا کی خاموشی کو ترکی نے کیا نام دیا؟
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ جنگ میں رونما ہونے
فروری
ہم کبھی بھی امریکی حکم کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے: عراقی نمائندہ
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد الخفاجی نے اتوار کے روز
ستمبر
عمر شریف کی بیوہ کے شوہر کی بیماری اور موت سے متعلق ہوشربا انکشافات
?️ 28 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی دوسری
نومبر
صہیونی کہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گے: انصار اللہ
?️ 3 جولائی 2025سچ خبریں: یمن کی فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونیستوں کے خلاف
جولائی
مسئلہ فلسطین کی کامیابی شام کی کامیابی ہے: بشار الاسد
?️ 17 مئی 2022سچ خبریں: روس کی رپورٹ میں شام کے صدر بشار الاسد کے
مئی
اسرائیل حزب اللہ کی آگ کی زد میں
?️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: گذشتہ روز حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ فلسطین کے
نومبر
بھارت سے فی الحال کسی قسم کی تجارت نہیں ہوگی: گورنر پنجاب
?️ 2 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت سے
اپریل