?️
پشاور (سچ خبریں) پشاور میں پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، پولیس نے مقابلہ کرتے ہوئے 2 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
سی سی پی او میاں سعید نے بتایا کہ دہشت گردوں نے متنی پولیس سٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، پولیس کی جوابی کارروائی پر فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، 2 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ باقی دہشت گرد فرار ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہدہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، صورت حال کے پیش نظر ایلیٹ فورس کو بھی طلب کیا گیا۔
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ بارود برآمد ہوا ہے جبکہ مفرور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو ایک دہشت گرد ہے:فرانسیسی رکن پارلیمنٹ
?️ 30 اکتوبر 2025 نیتن یاہو ایک دہشت گرد ہے:فرانسیسی رکن پارلیمنٹ فرانس کی پارلیمنٹ کے
اکتوبر
’احد چیمہ کے خلاف کیس نہیں بنتا‘، نیب کی احتساب عدالت میں رپورٹ جمع
?️ 27 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے نگران وزیر اعظم
نومبر
صیہونی فوج کا 7 اکتوبر کی شکست کا باضابطہ اعتراف
?️ 28 فروری 2025 سچ خبریں:صیہونی فوج نے 7 اکتوبر کے حملے میں اپنی ناکامی
فروری
افغانستان سے متعلق فیصلے ہم سے پوچھ کر نہیں ہوئے: فواد چوہدری
?️ 15 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ
اگست
حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی دشمنی میں پاکستان کو برباد کر دیا: سعد رفیق
?️ 31 جنوری 2021حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی دشمنی میں پاکستان کو برباد کر
جنوری
مصر اور قطر کی اسرائیل کو بچانے کی سازش
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں:معروف عرب تجزیہ کار اور آن لائن اخبار رائی الیوم کے
دسمبر
پاکستان اور افغانستان کے مابین سیز فائر کا معاہدہ طے پاگیا، وزیر دفاع کی تصدیق
?️ 19 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان
اکتوبر
مروان برغوطی کی قید تنہائی پر بن گور کے حملے پر حماس کا ردعمل
?️ 16 اگست 2025سچ خبریں: فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مروان برغوطی کی قید تنہائی
اگست