پاک فوج کی کارروائی ، افغان طالبان کا اسلحہ ڈپو اور پوسٹ تباہ، خوارج فرار

افغانستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے شوال، جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی مؤثر کارروائی پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے افغان طالبان کی پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، پاک افواج نے پکتیکا میں شاہین بیس کے امیونیشن ڈپو کو بھی مکمل تباہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج افغان طالبان کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔ گزشتہ روز پاک فوج نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔

مشہور خبریں۔

صوبے کے عوام کی بہتری کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ مریم نواز

?️ 21 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ صوبےکے

خفیہ اداروں نے مجھ پر عسکریت پسندوں کے ممکنہ حملے کی اطلاع دی ہے، ایمل ولی خان

?️ 11 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کا

پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی جانب اہم پیشرفت ہوئی، آئی ایم ایف مشن چیف نارتھن پورٹر

?️ 16 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اور آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول

مغربی کنارے کے شہروں اور کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے

?️ 19 اکتوبر 2026سچ خبریں: مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلوس، قلقیلیہ، طولکرم،

9 مئی کیسز: عمران خان کی عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

?️ 20 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پاکستان

انسان دشمن کون ہے امریکہ یا حماس؟ حماس نے ثابت کر دیا

?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں: القسام بریگیڈ کے ترجمان نے جمعہ کی شام اعلان کیا

امریکہ کی غزہ کے قریب بڑے فوجی اڈے کی تعمیر شروع

?️ 13 جون 2026سچ خبریں: اسرائیلی اخبار یسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج

امریکی جارحیت پر ایران کا ردعمل

?️ 23 جون 2025سچ خبریں: لبنانی تجزیہ کار اور الاخبار اخبار کے ایڈیٹر ابراہیم امین نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے