پاک افغان معاہدہ، پاکستان کی بڑی کامیابی

پاکستان افغانستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاک افغان کے درمیان ہونے والا معاہدہ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

پاک افغان معاہدہ ہمارے اُس واضح اور غیر مبہم مطالبے کی جیت ہے۔ جس میں افغانستان سے دہشت گردی کی ہر قسم کی حمایت اور سہولت کاری کے خاتمے کا تقاضا کیا گیا تھا۔

یہ معاہدہ پوزیشن آف اسٹرینتھ سے کیا گیا جہاں افواجِ پاکستان نے پہلے زمینی سطح پر دوسری طرف کو سخت سبق سکھانے کے بعد عمل میں لایا۔

تفصیلات کو عوامی نہ کرنا اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا اس امر کا مظہر ہے۔ کہ افغانستان کو اپنا چہرہ بچانے کا موقع دیا گیا۔ کیونکہ درحقیقت افغانستان کی جانب سے کوئی مطالبہ تھا ہی نہیں۔ اصل اور جائز مطالبہ پاکستان کا تھا جسے تسلیم بھی کیا گیا اور پورا بھی کیا گیا۔پاکستانی مصنوعات خریدیں

پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ فی الفور بند ہوگا۔ ‏پاک افغان وفود کے درمیان 25 اکتوبر کو استنبول میں دوبارہ ملاقات ہو گی۔ اور تفصیلی معاملات پر بات چیت کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

ایران کے نئےصدر کی تقریب کی جھلک

?️ 28 جولائی 2024سچ خبریں: ایران کے سپریم لیڈر  نے ایران کے صدارتی انتخابات کی

The Softest, Prettiest Highlighters You Should Already Be Using

?️ 16 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت بھی کورونا کا شکارہو گئیں

?️ 8 مئی 2021ممبئی (سچ خبریں) کورونا کی دوسری بدترین لہر کا شکارہونے والے ملک

مقدمات کو طول دینے میں نوازشریف اور  زرداری کی پالیسی ایک ہی ہے: فواد چوہدری

?️ 25 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ

ٹرمپ کے نئے ٹیرف منصوبوں کے سائے میں امریکہ اور سوئزرلینڈ کے درمیان اچھے تعلقات کا خاتمہ

?️ 3 اگست 2025ٹرمپ کے نئے ٹیرف منصوبوں کے سائے میں امریکہ اور سوئزرلینڈ کے

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک بارپھر پوسٹرچسپاں، 5اگست کے اقدامات کو واپس لینے کا مطالبہ

?️ 4 اگست 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے مختلف

السنوار کے ہتھکنڈوں کے سامنے اسرائیل بے بس

?️ 19 جون 2024سچ خبریں: علاقائی اخبار رائے الیوم کے مدیر اور ممتاز فلسطینی تجزیہ نگار

وزیر اعظم صرف پاکستانی عوام کے لئے کام کر رہے ہیں: اسد عمر

?️ 26 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیرا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے