?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے فلسطینیوں کو جبری بے گھر کرنے سے متعلق اسرائیلی قیادت کے بیانات کی مذمت کی ہے اور کہا ایسے اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیل خطے میں امن واستحکام کی کوششوں کوسبوتاژ کرنے کی دانستہ کوشش کر رہا ہے، فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی اور غیر قانونی اسرائیلی بستیوں میں مسلسل توسیع عالمی انسانی حقوق کی بے توقیری ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری فلسطین میں انسانی حالت زار سے نمٹنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے اور اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین میں سابق امریکی میرین کے ساتھ کیا ہوا؟
?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس ملک
جولائی
ڈیموکریٹک نامزدگی کے لیے کملا ہیرس کا بڑا قدم
?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: CNN نے اعلان کیا کہ کملا ہیرس، جو بائیڈن کی
جولائی
فلسطینی قوم ایران کی حمایت کو فراموش نہیں کرے گی: نخالہ
?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے
جولائی
اسماعیل ہنیہ کا ترکی دورہ، غرب اردن کی آزادی کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
?️ 14 مارچ 2021انقرہ (سچ خبریں) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے
مارچ
روس یوکرین جنگ میں امریکی اتحادی کس کے ساتھ ہیں؟نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:ایک طرف یوکرین کو امید ہے کہ امریکہ اور اس کے
دسمبر
مسجد اقصیٰ کے خلاف صیہونیوں کی نئی سازش
?️ 14 فروری 2022سچ خبریں:مسجد اقصیٰ کے خطیب کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد
فروری
امریکہ کا شام میں القاعدہ کے رہنما کے قتل کا دعویٰ
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: امریکی فوج نے منگل کی صبح کہا کہ اس نے
جون
حکومت نے مہنگائی کا بھی دوسرا تحفہ دے دیا
?️ 1 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوگرا کی سمری پر
جولائی