پاکستان کا شام کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ

عثمان جدون

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے شام کی وحدت، خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔

قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں میں شدید مذمت کرتا ہے، شام میں سیاسی و ادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے۔

عثمان جدون نے کہا کہ شام میں کئی برسوں کے تنازع کے بعد سیاسی و ادارہ جاتی پیشرفت حوصلہ افزا ہے، اسرائیل کی شام میں خود مختاری کی بار بار خلاف ورزیاں استحکام کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

مشہور خبریں۔

فرانس سے 7 سعودی نوجوانوں کو بچانے کی درخواست

?️ 16 جون 2023سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے کہا کہ وہ

سری لنکا کے مسلمان رواں سال حج کی سعادت سے محروم

?️ 3 جون 2022سچ خبریں:سری لنکا میں آزادی کے بعد سے سب سے زیادہ معاشی

مقتدرہ پر بہت زیادہ دباؤ ہے عمران خان مزید ڈیڑھ مہینہ جیل میں رہ سکتے ہیں

?️ 27 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ

عالمی برادری کو آنلائن نفرت ختم کرنی ہو گی:عمران خان

?️ 12 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سرکاری کینیڈین ٹی وی چینل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن

غزہ کے مستقبل پر خفیہ بات چیت، نیتن یاہو اور ٹونی بلیئر کی بند کمروں میں ملاقات

?️ 7 دسمبر 2025 غزہ کے مستقبل پر خفیہ بات چیت، نیتن یاہو اور ٹونی

صیہونی حکومت کا افریقی یونین سے اخراج

?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کی

’ایکس‘ پر پابندی ختم کی جائے، خواجہ سعد رفیق

?️ 18 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی

چکوال: ایاز امیر کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

?️ 3 جنوری 2024چکوال:(سچ خبریں) چکوال سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے