پاکستان نے طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن، حقائق کے برعکس قرار دیدیا

پاکستان افغانستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق پاکستان نے کابل اور ننگرہار میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، کارروائی میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے اسلحہ و تکنیکی سامان کے ذخائر کو ٹارگٹ کیا گیا، حملہ نہایت درستگی کے ساتھ کیا گیا تاکہ کسی شہری کو نقصان نہ پہنچے۔

وزارت اطلاعات نے مزید بتایا کہ کارروائی میں افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایسے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں عسکری سازوسامان اور گولہ بارود ذخیرہ کیا گیا تھا اور جنہیں پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

بیان میں اس دعوے کو بھی مسترد کیا گیا ہے کہ نشانہ بننے والی جگہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کا مرکز تھی، حکومت کے مطابق یہ دعویٰ حقائق کو مسخ کرنے اور سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کو چھپانے کی کوشش ہے۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت کی بڑھتی ہوئی فسطائیت پر دنیا کی خاموشی کی مذمت

?️ 16 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین

اسرائیل کو خطرناک حالات کا سامنا

?️ 26 جون 2023سچ خبریں:جب کہ مقبوضہ فلسطین کا اندرونی علاقہ انتہائی کشیدہ صورتحال سے

جنرل سلیمانی کے قتل سے عراق میں ہمارا اثر و رسوخ کم ہوا:سابق امریکی عہدہ دار

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:امریکی قومی سلامتی کونسل کے ایک سابق عہدہ دار نے اپنے

ملکی سطح پر مہنگائی میں کمی نظر آرہی ہے

?️ 2 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ

صیہونی کیوں غزہ پر زمینی حملہ نہیں کر رہے ہیں؟

?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کے

غزہ میں صیہونیوں کی بربریت کے بارے میں عالمی برادری کو انتباہ

?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: یوم نکبت کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پریس کانفرنس

مارون بیس میں حزب اللہ کے بڑے آپریشن

?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں:کل صبح لبنان کی اسلامی مزاحمت نے کوہ الجرمق میں واقع

نیتن یاہو کے ستارے گردش میں

?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے