پاکستان ایران میں تناؤ کم کرنے میں کوشاں، حمایت کا شکریہ۔ سید ابوالحسن

سید ابوالحسن

?️

کوئٹہ (سچ خبریں) ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران سید ابوالحسن میری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کے موجودہ حالات میں بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بلوچستان کے دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایران سید ابوالحسن میری کا کہنا تھا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کا موقف ہمارے لئے حوصلہ افزاء ہے، پاکستان ایران میں تناؤ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ مغربی میڈیا منفی پروپیگنڈے کے ذریعے ایران میں حالات کو بگاڑنے کا ذمہ دار ہے، پاکستانی میڈیا سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ مغربی میڈیا کی خبروں کو فالو نہ کریں، امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کو ایرانی عوام نے ناکام بنا دیا۔

ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور امریکہ ایران مخالف دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، اسرائیل اور امریکہ نے سازش کے تحت کچھ نوجوانوں کی سوشل میڈیا کے ذریعے ذہن سازی کی۔

مشہور خبریں۔

شوکت ترین اور شبلی فراز نے اپنے عہدوں کا  حلف اٹھا لیا

?️ 17 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) شوکت فیاض احمد ترین نے وزیر خزانہ اور سینیٹر

ہم مسئلہ فلسطین پر سودے بازی قبول نہیں کرتے: صنعاء

?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:یمن کے وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ جارح اتحادی ممالک

اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیر افضل مروت

?️ 19 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت

موساد اور سی آئی اے کے ساتھ ایپسٹین کے تعلقات؛ مزید اسکینڈلز کی راہ میں ایک مضبوط رکاوٹ

?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں: امریکی جریدے ’دی نیشن‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا

صہیونی فلسطین میں کہیں بھی محفوظ نہیں

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: مغربی کنارے کے شمال میں آج کی صیہونی مخالف کارروائی

صہیونی ریاست نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی: فلسطینی مزاحمت

?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 38 افراد جاں بحق، 29 زخمی

?️ 21 نومبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع ضلع کرم میں مسافر

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کروانے کے لیے تیار ہوں؛مقتدی صدر کا اعلان

?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے رہنما نے سعودی عرب اور ایران

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے