🗓️
لاہور (سچ خبریں) پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے قدرتی آفتوں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اپنے بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے حکام کو زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے یہ بھی کہا ہے کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےسیاست کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نہ تو کبھی انتقام کی سیاست کی ہے اور نہ ہی ہم اس پر یقین رکھتے ہیں۔اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ سابق دور میں مخالفین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ ماضی میں اداروں کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا گیا۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اداروں سے سیاسی مداخلت کو ختم کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
آج ہم اپنی آئینی تاریخ کےدوراہے پر کھڑےہیں، عمران خان
🗓️ 4 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران
اپریل
صیہونی فوجی خودکشی کیوں کر رہے ہیں؟
🗓️ 13 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد
اگست
سندھ : کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندیاں عائد
🗓️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز
جنوری
وزیر تعلیم نے سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے آن لائن سسٹم متعارف کرادیا ہے
🗓️ 6 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میںوفاقی وزیر تعلیم
جولائی
استقامتی محاذ کے خلاف مشترکہ جنگ
🗓️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:ان دنوں صرف ایران ہی کو فسادات کا سامنا نہیں ہے
اکتوبر
نماز پڑھنے پر ہندوستانی ٹیچر سے پوچھ تاچھ؛سوشل میڈیا صارفین کا احتجاج
🗓️ 3 جون 2022سچ خبریں:بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پہن کر کلاسوں میں شرکت کے
جون
ڈیرہ اسماعیل خان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
🗓️ 6 اپریل 2024ڈیرہ اسماعیل خان: (سچ خبریں) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے
اپریل
ابھرتی ہوئی معیشتوں پر برکس کے اثرات
🗓️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: برکس گروپ، برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کی
اکتوبر