وزیر اعظم آزادکشمیر کا ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے سے انکار

چوہدری انوارالحق

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے تحریک عدم اعتماد کا سامنے کرنے کا فیصلہ کرلیا،پاکستان پیپلزپارٹی نے تاحال قانون ساز اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع نہ کرائی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے تاحال وزارت عظمی کے امیدوار کا بھی اعلان نہ کیا گیا، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت طلب کئےجانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب اسمبلی اجلاس بلانے کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، قانون ساز اسمبلی کا انتظامی عملہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجود ہے۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے واحد رکن اسمبلی حسن ابراہیم نے بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

خیال رہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 52 کے ایوان میں وزیر اعظم بنانے یا ہٹانے کے لئے 27 ووٹ چاہے جو پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہیں جب کہ ن لیگ کے 9 اور جموں و کشمیر پیپلزپارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

مشہور خبریں۔

مجھے نیٹو کی رکنیت میں کوئی دلچسپی نہیں:یوکرائنی صدر

?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے ایک امریکی ٹیلی ویژن چینل کو دینےجانے

وینزویلا کے صدر کا دورہ سعودی عرب

?️ 5 جون 2023سچ خبریں:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اپنی کابینہ کے وزراء پر مشتمل

کیا کسی کے قتل کا فتوا دے سکتے ہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کا بیان

?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے

دو سال کی جنگ کے بعد مزاحمت نے ہتھیار نہیں ڈالے؛ اسرائیل کی ایک اور شکست

?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: بدھ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ امن منصوبے

امریکہ نے بیچے ہالینڈ کو 611 ملین ڈالر کے ڈرونز

?️ 17 جون 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے جمعہ کی شام اعلان کیا کہ امریکی

اومیکرون کا قہر جاری، ماہرین نے اموات کا خدشہ ظاہر کردیا

?️ 17 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان بھر میں بہت تیزی

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی ملیشیا نے نہتے فلسطینی عوام کے خلاف اپنی بربریت کا

ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کی بڑی حکمت عملیاں

?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:لبنانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ جنوبی ایشیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے