?️
لاہور (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نتیشن کمار کا اقلیتوں بارے رویہ قابلِ مذمت ہے ، اقوام متحدہ نوٹس لے۔
وفاقی دارا لحکومت میں اقلیتی رہنماؤں کے ساتھ بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، آسٹریلیا میں پیش آئے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جمعہ والے دن بہار کے وزیراعلیٰ، آسٹریلیا واقعےکی مذمت کی جائے گی۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل اور اقیلتی رہنماؤں نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیشن کمار کا اقلیتوں کے متعلق غیراخلاقی عمل کی اور رویے کی مذمت کی اور اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ملکی سلامتی کیلئے ہم سب متحد ہیں، آسٹریلیا میں پیش آئے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جمعہ والے دن بہار کے وزیراعلیٰ اور آسٹریلیا واقعے کی مذمت کی جائے گی، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو 4 دن کے بعد واشنگٹن سے تل ابیب پہنچے
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں: نیتن یاہو، اسرائیل کے وزیر اعظم، نے واشنگٹن میں چار
جولائی
چین کی امریکہ کو دھمکی
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے تائیوان
مئی
ہماری امریکہ سے دشمنی نہیں، لیکن روس کے خلاف جنگ شروع ہو چکی ہے: ماسکو
?️ 11 فروری 2023سچ خبریں:واشنگٹن میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا کہ ماسکو
فروری
ہماری پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام میں مرکزی مقام رکھتی ہے۔ وزیراعظم
?️ 30 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ ہمارے جمہوری
جون
فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے ایک ماہ کی مہلت مانگی
?️ 24 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزراء فواد چوہدری اور
ستمبر
افغانستان کا صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:جہاں ایک طرف پوری دنیاکوویڈ 19 وبا کا مقابلہ کررہی ہے
اکتوبر
اراکین اپوزیش کو اہمیت نہ دیں یہ کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے: وزیراعظم
?️ 27 جنوری 2021اراکین اپوزیش کو اہمیت نہ دیں یہ کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے:
جنوری
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے فائرنگ کرکے مزید 8 افراد کو ہلاک کردیا
?️ 21 مارچ 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج جاری
مارچ