?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کے فور اور بی آر ٹی کے مشترکہ کام کو ستمبر میں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کے فور منصوبہ سے متعلق اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کے فور کی توسیع ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کی گئی ہے۔ مراد علی شاہ نے آبی ذخیرہ ون اور آبی ذخیرہ ٹو پر بھی کام تیز کرنے کا حکم دے دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے کے ڈی پی ایس کی مختلف فیسلٹیز کا دورہ کیا، مراد علی شاہ بچوں میں گھل مل گئے، ۔وزیراعلیٰ سندھ اور شرجیل میمن نے بچوں کے بنائے کیک بھی کھائے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں 30 ہزار سے زائد افراد ڈاؤن سنڈ روم کا شکار ہیں، بچوں کیلئے آٹزم سینٹرز کو مزید توسیع دینی چاہئے، کے ڈی پی ایس ہر متاثرہ خاندان کو بے لوث خدمات فراہم کرتا ہے۔
مراد علی شاہ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ یہ ادارہ مساوات، اپنائیت اور امید کی ایک کرن ہے۔


مشہور خبریں۔
جنگ بندی کے امریکی منصوبے پر لبنان کا ردعمل
?️ 18 نومبر 2024سچ خبریں:لبنان نے امریکہ کی جانب سے پیش کیے جانے والے جنگ
نومبر
حوثیوں کی متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو وارننگ
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی
مئی
یمن نے انسانی تباہی اور داووں کی کمی سے خبردار کیا
?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر صحت علی جحاف
جنوری
ناانصافی اور دباؤ سب کے لیے: نیویارک ٹائمز میں سعودی عرب کی صورتحال
?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے ناانصافی میں برابری، کے عنوان سے ایک
فروری
سید حسن نصراللہ کی شہادت سے حزب اللہ کمزور کیوں نہیں ہوگی؟
?️ 3 اکتوبر 2024سچ خبریں: سید حسن نصراللہ کی شہادت حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ
اکتوبر
آرمی چیف نے شہداء کی قربانیوں اور قوم کے عزم کو سلام پیش کیا
?️ 22 فروری 2022راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ردالفساد
فروری
طالبان کی عبوری حکومت کے ڈپٹی پریس سیکرٹری برطرف
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو نائب وزیر
اگست
عراقی سرزمین پر بار بار حملوں سے ترکی کے مقاصد
?️ 23 اپریل 2022سچ خبریں: شمالی عراق پر ترکی کے حملوں کے ساتھ ساتھ متعدد
اپریل