وزیراعظم نے کہا ہے بات چیت ہوگی، بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔

وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پوزیشن ہر گھنٹے بدلتی رہتی ہے۔ طلال چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے مؤقف میں ابھی وضاحت آنے دیں، بانی پی ٹی آئی خود دو دو، تین تین باتیں کرتے ہیں۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےکہا ہے کہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مذاکرات کی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔

اپوزیشن اتحاد کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں آئین کی بحالی، پارلیمانی اور سویلین بالادستی کے لیے اتفاق کریں تو تیار ہیں۔

مشہور خبریں۔

بالی ووڈ کو ایک اور جھٹکا سشانت سنگھ کے ساتھی اداکار نے کی خود کشی

?️ 16 فروری 2021نئی دہلی {سچ خبریں} بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے

والد اپنی بیوی کیلئے لبرل اور بیٹیوں کیلئے سخت قدامت پسند تھے، اسما عباس

?️ 17 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے کہ ان

عراقچی: خلیج فارس میں حالات کو معمول پر لانے کا انحصار جارحین کے حملوں کو روکنے پر ہے

?️ 21 مارچ 2026سچ خبریں: عراقچی نے تاکید کی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں

اسرائیل کو بچانے کے بعد، اب بی بی کو بچانا ہوگا: ٹرمپ

?️ 26 جون 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، سابق امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ وہ

عراق کے وزیر اعظم کے خلاف شکایت درج

?️ 13 اگست 2022سچ خبریں:    عراقی صحافی زہیر قاسم حسن نے ملک کے وزیر

پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس و ٹیکنالوجی پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

?️ 21 نومبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) کراچی میں جاری بین الاقومی دفاعی نمائش آئیڈیاز

حدیقہ کیانی نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ گاؤں تعمیر کروا دیا

?️ 28 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف گلوکارہ و اداکار حدیقہ کیانی لوگوں اور مختلف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے